یہ سورت وہ واحد سورت ہے جس میں بیک وقت انسانوں او رجنات دونوں کو صراحت کے ساتھ مخاطب فرمایاگیا ہے ،دونوں کو اللہ تعالی کی وہ بیشمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں جو اس کائنات میں پھیلی پڑی ہیں او ربار بار یہ فقرہ دہرایاگیا ہے کہ اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار مزید پڑھیں
زمرہ: انسان
جیب اور پیٹ کا دور
(٢٢) عَنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ ھِمَّتُھُمْ بُطُوْنُھُمْ وَ شَرَفُھُمْ مَتَاعُھُمْ وَقِبْلَتُھُمْ نِسَائُھُمْ وَدِیْنُھُمْ دَرَاھِمُھُمْ وَدَنَانِیْرُھُمْ اُولٰئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ لَا خَلَاقَ لَھُمْ عِنْدَاللّٰہِ۔ (رواہ ابو عبدالرحمٰن السلمی،کنزالعمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پرایک زمانہ ایسا آئے مزید پڑھیں
آج کا انسان بے سکون کیوں
گزشتہ دنوں دوران مطالعہ ایک مختصر کہانی نظر سے گزری ’’ایک بچے نے اپنے دادا سے پوچھا! دادا جان آپ اتنے اچھے کیسے بنے؟ اس کے دادا جان نے یہ کہتے ہوئے اسے جواب دیا۔ ’’میرے اندر دو شیر ہیں اسی طرح تمہارے اندر بھی۔ ایک شیر بڑا رحم دل، مہربان ، بے لوث اور مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الانبیاء
اس سورت کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات ہے،او ران عقائد کے خلاف کفار مکہ جو اعتراضات اٹھایا کرتے تھے،سورت میں ان کا جواب بھی دیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان لوگوں کا ایک اعتراض یہ تھا کہ ایک ہم جیسے انسان کو پیغمبر مزید پڑھیں
اونگھنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں
سوال : اونگھنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ؟ جواب : سونے سے پہلے جو انسان پر غنودگی کی کیفیت ہوتی ہے وہ اونگھ کہلاتی ہے ،اس سے وضو اس وقت ٹوٹتا ہے جب انسان اپنے ارد گردہونے والی اکثر باتوں کو نہ سمجھ سکے ،اگھر وہ اونگھ کی حالت میں اکثر باتوں کو مزید پڑھیں
سہل زندگی گزاریں
دنیا کا اصول ہے کہ ایک انسان جب دوسرے انسان پر کوئی احسان کرتا ہے توا حسان مند ،محسن کا شکریہ ادا کرتا ہے اورا س کے دل میں محسن کے لیے محبت ،ہمدردی اور نیکی کے جذبات پیدا ہوجاتے ہیں ۔کائنات رنگ وبو میں انسان کے لیے، اس کی سب سے بڑی محسن ذات مزید پڑھیں
نئی کائنات کا دوبارہ تخلیق ہونا ممکن ہے ؟
سوال: میں نے ایک کتاب میں یہ بات پڑھی ہے کہ موجودہ نظام کائنات سے پہلے بہتر ہزار (72000) مرتبہ یہ کائنات اسی طرح بنی تھی اور یہ موجودہ ہماری کائنات جب فنا ہوگی تو مزید نئی کائنات کا دوبارہ تخلیق ہونا ممکن ہے اور تخلیق کائنات کا یہ سلسلہ چلتا ہی رہے گا۔ سوال مزید پڑھیں