السلام علیکم تعزیت کا مسنون طریقہ اوراگر کسی کے انتقال کے بعد اس سے تین دن کے بعد یہ زیادہ عرصے کے بعد ملاقات ہو ۔کیا تب اس سے تعزیت کی جاسکتی ہے کیا ؟کیونکہ یہ شخص تو اس سے ملا ہی بعد میں ہے ۔کیا ایسی صورت میں تعزیت جائز ہوگی ؟ بِسْمِ اللَّهِ مزید پڑھیں
زمرہ: انتقال
عدتِ وفات وقتِ انتقال کے وقت پوری ہوگی
فتویٰ نمبر:747 سوال:بعد سلام ایک سوال عرض ہے کہ میرے والد صاحب عبد السلام غوری کا انتقال ۱۷ دسمبر ۲۰۰۳ کو ہوا تھا وقت دن کے تین بج کر پندرہ 3:15 منٹ پر اس حساب سے میری والدہ کی عدت ۲۵ اپریل ۲۰۰۴ کو پوری ہورہی ہے میری والدہ کی عمر اس وقت 60ساٹھ برس مزید پڑھیں
شریعت میں عاق کرنے کا کیا حکم ہے
سوال: عرض ہے کہ میرے والد کا حال میں انتقال ہوگیا ہے ۔اور میرے بھائی بہن وغیرہ مجھے یہ کہہ کر ترکے سے بیدخل کر رہے ہیں کہ میرے والد نے ان سے یہ کہاتھا کہ میں نے اس کے عاق کردیاہے ۔ شرعی نقطہ نظر سے آپ مجھے فتویٰ دیں کہ مجھے میرے والد مزید پڑھیں
نامزد کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:418 کیا فرماتے مفتیان دین متین مندرجہ ذیل مسئلے کے حل کے سلسلے میں کہ : ہم سب تین بہن بھائی ہیں ( دو بھائی اور ایک بہن ) اور والدہ محترمہ حیات نہیں ہے والد محترم کےا نتقال کے وقت دو پلاٹ والد محترم کی ملکیت میں تھے ایک پلاٹ کے بارے میں مزید پڑھیں
ترکہ کیسے تقسیم ہوگا
فتویٰ نمبر:644 سوال: شوہر کا انتقال ہوگیا اسکا کل ترکہ 8500 ہے اسکا ایک بیٹا ایک بیٹی اور بیوی ہے تو ان سب کے درمیان کیسے تقسیم ہوگا ؟ صورت مسئولہ میں مرحوم کے کل ترکہ میں سے پہلے تجہیز وتکفین کے اخراجات ادا کریں گے پھر اگر کوئی قرض ہے تو اسکو ادا کیں مزید پڑھیں
میت کے لئے چالیس دن تک قرآن خوانی کرانے کا حکم
سوال: محلے میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تو لوگ چالیس دن تک پورے محلے میں مکان در مکان قرآن خوانی کا سلسلہ چلاتے ہیں اس دوران اگر دوسرے شخص کا انتقال ہوجائے تو دوسرا چلہ شروع ہوجاتا ہے آیا اس مروجہ قرآن خوانی کی کوئی شرعی حیثیت ہے ؟ جواب : اس میں شک مزید پڑھیں
میراث کی تقسیم
فتویٰ نمبر:424 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء اس مسئلہ میں کہ : 1۔ایک عورت کا انتقال ہوااور اس کے ورثاء میں شوہر،والدہ اور دو بہنیں ہیں (اولاد کوئی نہیں ) ان میں میراث کس طرح تقسیم ہوگی ؟ 2۔نیز عورت کے انتقال کے بعد جو پینشن ہر ماہ ملے گی اس کا کیا حکم ہے مزید پڑھیں