فتح ونصرت کے خدائی قوانین مسلمان ان فارمولوں پر عمل کرلیں تو ان کواللہ تعالی کی غیبی مددونصرت حاصل ہوسکتی ہے: 1۔اپنے اندرتقوی یعنی خداخوفی پیدا کرلیں۔ تقوی کی برکت سے اللہ تعالی تمہیں ’’فرقان‘‘ دے گا۔تمہارے گناہوں کو دور کردے گا اور تمہیں بخش دے گا۔‘‘ فرقان کیا ہے؟ فرقان ایک وسیع مفہوم کا مزید پڑھیں
زمرہ: امتحان
تخلیق آدم
سورۃ البقرۃ آیت 31 سے39 تک حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کاواقعہ بیان فرمایاگیا ہے تاکہ انسان کو اپنی پیدائش کامقصد معلوم ہو کہ وہ بندگی کے لیےبھیجا گیا ہے۔انسان جنت میں کچھ عرصہ بطور مہمان رہاپھر اسے دنیا میں امتحان کے لیےبھیج دیا گیا۔یہاں اس کا نفس وشیطان سے ہمیشہ مقابلہ رہے گا۔جو مزید پڑھیں
ایسے اوراق کا کیا حکم ہے جس پر اللہ کا نام یا کلمہ وغیرہ لکھا ہو
سوال : گھر میں پیپر بہت جمع ہوجایے اور پیپر میں لکھے اللہ کا نام یا کلمہ وغیرہ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کر کے پھینک سکتے ہیں یا اپنی پرانی اسلامی کتابیں جن کی اب ضروت نہیں ہے اور نا ہی کوئی لے رہا ہے اور نہ دفن کرنے کے لیے کوئی جگہ ہی مزید پڑھیں
حائضہ حفظ کا امتحان کیسے دے؟
سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی بچی کا حفظ کا امتحان ہو اور اس کو حیض آجائے تو وہ اپنا قرآن کیسے سنائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! حیض کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا یا اس کو چھونا جائز نہیں ہے۔ لہذا معلمہ کو اپنا عذر مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد عدت کا حکم
سوال:االسلام علیکم مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ ایک عورت کی اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کئے ہوئے 35 سال ہوگئےہیں شوہر نے طلاق نہیں دی اب ان کے شوہر کی وفات ہوگئ ہے توان کی عدت کا بتادیجے؟ 2۔وہ عورت مدرسہ کی طالبہ ہے26 فروری کو ان کے وفاق کے امتحان ہیں تو مزید پڑھیں
تین قسم کی عورت کو عذاب قبر نہیں ہوگا۔
کیا یہ بات صحیح ہے کہ۔ تین قسم کی عورتوں کو قبر کا عذاب نہیں ہوگا. ①۔ وہ عورت جو اپنے شوہر کی سختی کو برداشت کرے اور صابرہ ہو ②←وہ عورت جو شوہر کی بد اخلاقی کے سامنے صبر کرے ۔ ③←وہ عورت جو اپنا حق مھر شوہر کو بخش دے جواب: اتنی بات مزید پڑھیں
سکون اور پریشانی اللہ کی طرف سے ہے
السلام علیکم مجھے کچھ پوچھنا تھا کہ میری لائف بہت اچھی ہے، اللہ کا کرم ہے سے اور لائف میں سکون ہے کوئی پریشانی آتی بھی ہے تو اللہ کے کرم سے بچ جاتے ہیں مطلب جلدی ہم نکل جاتے ہیں ماشااللہ۔ ہر چیز ہے کوئی مسئلہ نہیں۔ میری دعا بھی اللہ پاک بہت جلدی مزید پڑھیں
خواب میں اصحاب الاخدود دیکھنا
اصحاب الاخدود: اصحاب الاخدود کو خواب میں دیکھنا اچھا ہے۔ قرآن نے ان کے بارے میں جنتوں اور فوز کبیر(بڑی کامیابی) کا وعدہ فرمایا ہے اس لیے ان شاء اﷲ! آزمائش اور امتحان میں کامیابی حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
جعلی ڈگری لینا
فتویٰ نمبر:2004 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک لڑکی نرسنگ کا کورس کر پرائیویٹ ہسپتال سے کر رہی ہے لیکن ڈگری اس نے گورنمنٹ کی ہسپتال سے پیسے دے کر بنوانی ہے کیونکہ گورنمنٹ ڈگری زیادہ چلتی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جعلی ڈگری لینایہ فعل ناجائز ہے اور گناہ مزید پڑھیں
اسکول کالجوں میں غیرحاضری پرمالی جرمانہ کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:153 ١۔ سکول کالجوں میں غیر حاضریوں پر مالی جرمانہ (روپوں کی شکل میں )لیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے ۔ ٢۔ اگر اس جرمانے سے انعامات خرید کر ان میں سے جو امتحانات میں کامیاب ہوتے ہوں تو ان کو دیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ٣۔ مزید پڑھیں