فتح ونصرت کے خدائی قوانین مسلمان ان فارمولوں پر عمل کرلیں تو ان کواللہ تعالی کی غیبی مددونصرت حاصل ہوسکتی ہے: 1۔اپنے اندرتقوی یعنی خداخوفی پیدا کرلیں۔ تقوی کی برکت سے اللہ تعالی تمہیں ’’فرقان‘‘ دے گا۔تمہارے گناہوں کو دور کردے گا اور تمہیں بخش دے گا۔‘‘ فرقان کیا ہے؟ فرقان ایک وسیع مفہوم کا مزید پڑھیں
زمرہ: اطاعت
قرآن پاک ہاتھ میں لینے سےقسم منعقد ہوگی؟
سوال: قرآن پاک ہاتھ میں لے کر کہا کہ فلاں کام نہیں کروں گی۔ تو اس طرح قسم منعقد ہوجاتی ہے؟ قسم توڑنے کا کفارہ بھی بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن پاک ہاتھ میں لے کر صرف یہ کہنے سے کہ “فلاں کام نہیں کروں گی” شرعا کوئی قسم منعقد نہیں ہوتی۔ لہذا قسم مزید پڑھیں
تحفہ دلہن
تحفۂ دلہن شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے جہیز کا انمول تحفہ یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و مزید پڑھیں
قادیانی والدین کی خدمت
سوال: میرے سسر قادیانی ہیں میرے شوہر کا کہنا ہے کہ میں اپنےوالد کو غلط سمجھتا ہوں لیکن انہیں اس عمر میں اکیلا نہیں چھوڑسکتا ہم ساتھ رہتے ہیں میری ساس نہیں ہیں۔ اس صورت میں قادیانی کے ساتھ رہنے کا کیا حکم ہوگا یا ہم گناہ گار ہوں گے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں
ایک سال تک زندگی کا بیمہ
٢٨ اگست ۲۰۲۰ بروز جمعہ (تحقیقات سلسلہ نمبر 31) بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال:- ایک سال تک زندگی کا بیمہ یہ ایک مجرب دعا ہے: حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ جو شخص عاشورۂ محرم کو طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک مزید پڑھیں
انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۳﴾ سوال:- انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ جواب :- انبیاء اور رسولوں کو بھیجے جانے کی کچھ حکمتیں یہ ہیں: 1- رسولوں اور نبیوں کو دنیا میں لوگوں کو دینِ حق کی دعوت دینے کے لیے بھیجا گیا تاکہ انسانوں کو ایمان مزید پڑھیں
خواب میں اذان سننا
اذان: خواب میں اذان خیر اور اچھائی ہے۔ اطاعت خداوندی، حج و عمرہ اور نیکی کی طرف اشارہ ہے۔ قید میں اذان دینا آزادی اور رہائی کی طرف اشارہ ہے۔ البتہ بے وقت اذان دینا ظلم اور ایذاء رسانی کی دلیل ہوسکتا ہے۔ اگر صاحب خواب برا انسان ہے تو ثم اذن مؤذن ایتھا العیر مزید پڑھیں
میاں بیوی کے حقوق
دین اسلام نے شوہر پر بیوی کے کچھ حقوق رکھے ہيں اور بیوی پر خاوند کے بیوی کے اس کے شوہر پریہ حقوق ہیں: مہر ، نفقہ ،رہائش بیویوں کے درمیان تقسیم میں عدل انصاف کرنا اچھے اوراحسن انداز میں گزربسر کرنا اور بیوی کوتکلیف نہ دینا ۔ جبکہ بیوی پر خاوند کے حقوق بہت مزید پڑھیں
شوہر کے حقوق
مفتی انس عبدالرحیم اسلام نے جس طرح شوہر کے ذمہ، بیوی کے حقوق رکھے ہیں۔ بیوی کے ذمہ بھی شوہر کے حقوق رکھے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے میں بیویوں کے حقوق کا بہت چرچا ہے لیکن شوہروں کے حقوق کا شاید کسی کو خیال نہیں۔ پہلے مردوں کے اپنی بیویوں پر مظالم کے قصے نظر مزید پڑھیں
تعارف سورۃ المزمل
اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں