سوال: کیا یہ یقین رکھنا اور ایسا کہنا اور عمل کرنا کفر ہے؟ کہ کسی کی بیماری کسی کو لگ جاتی ہے؟ اور یہ جملہ کہنا بھی کہ فلاں بچی اسکول سے وائرس لے کر آٸی اور اس نے مجھے بھی وائرس لگا دیا؟ مطلب یہ کہنا کہ اپنی بیماری مجھے لگادی ۔ یہ جملہ مزید پڑھیں
زمرہ: اسکول
عورتوں کے لیے ٹیچنگ کی جاب کرنا
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا عورتوں کے لیے ٹیچنگ کی جاب کرنا جائز ہے؟ اور اگر کسی لڑکی نے عالمہ کورس کیا ہو، اور اُسکی بنیاد پر سکول میں ٹیچنگ کرتی ہو تو کیا ایسا کرنا جائز ہے، کہ اپنے دینی علم پر دنیا کمانا ؟ الجواب مزید پڑھیں
آیات کا ترجمہ لکھنا
سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں
مالی جرمانے کا حکم
سوال:گاوں میں ہمارا ایک اسکول ہے اس میں ڈیڑھ سو بچے پڑھتے ہیں ۔گاوں میں پڑھائی کا رجحان کم ہی ہوتا ہے ۔بچے ہوم ورک کرنے کی بجاۓ جسمانی سزا برداشت کر لینا زیادہ پسند کرتے ہیں ۔اس مرتبہ گرمیوں کا کام دینے کے ساتھ ہم نےایک نوٹ بھی لکھ کر والدین کو بھیجا کہ مزید پڑھیں
اسکول کے ٹیچرز کا اسکول کے وقت مقرر میں نماز ادا کرنا
سوال :میں سیکنڈری اسکول کی ہیڈ مسٹریس ہووں کبھی کسی ٹیچر کو بلاؤ تو معلوم ہوتاہےکہ نماز پڑھ رہی ہیںایک صاحبہ نے تو آخری پیریڈ میں نماز پڑھنے کے لیئے, دیا گیا کام اپنا پیریڈ چھوڑ کر کیااس کے بعد میں نے تحریری نوٹس دے دیا کہ کوئی اسکول میں نماز نہ پڑھے وقت دیر مزید پڑھیں
اسکول کی طرف سے اسی اسکول کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانے کی ممانعت کے باوجود ٹیوشن پڑھانے پر لی گئی فیس کا حکم۔
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی اسکول میں ٹیچر ہے اور وہ اسی اسکول کے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا ہے، جبکہ اسکول کی طرف سے ممانعت ہو تو ٹیوشن کی فیس حرام ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جب کوئی آدمی کسی ادارے میں ملازمت اختیار کرتا مزید پڑھیں
صفہ سیریزکےتحت ”دوم پوزیشن“ پر آنے والی تحریر
السلام علیکم میں آسٹریلیا میں ۱۸ سال سے رہ رہی ہوں، شروع میں حجاب نہیں کرتی تھی مگر جلد ہی خود سے ہی شروع کردیا تھا، میرے ۳ بچے ہیں ماشاءاللہ، دو لڑکے اور ایک لڑکی۔ میری بیٹی ۹ سال کی ہوگئی ہے۔ میرے بچے یہاں کے گورنمنٹ اسکول میں جاتے ہیں جب کہ یہاں مزید پڑھیں
میلاد کےلیے پیسے جمع کرنا
اسکولز میں میلاد منائی جاتی ہے جس کے لیے سب ٹیچرز وغیرہ سے کچھ اماونٹ لیا جاتا ہے، تو کیا اس طرح ثواب کی نیت سے پیسے دینا ٹھیک ہے؟ جواب : وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! وہ مسلمان کہاں جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی نہ ہو لیکن یہ خوشی مزید پڑھیں
رخصت کی حالت میں متبادل استاد رکھنا اور حسبِ منشاء تنخواہ دینا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۴﴾ سوال:- السلام علیکم استاد صاحب ایک مسئلہ ہے میں مدرسہ لگنے سے پہلے گورنمنٹ اسکول میں جاب کرتی تھی اسی سکول میں میں نے پڑھا بھی ہے تو ایک ٹیچر بیمار تھی وہ آنہیں سکتی تھی تو ان کے بدلہ مجھے رکھا تھا پڑھانے کے لیے ۔مجھے بعد مزید پڑھیں
بغیر نوٹس دیے نوکری چھوڑنے پر ایک ماہ کی تنخواہ کاٹنا
جناب مفتی صاحب السلام علیکم میں ایک اسکول چلاتاہوں ۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس ٹیچرز کے لیٹ آنے پر تنخواہ کی کٹوتی کی جاتی ہے ، تین دن لیٹ آنے پرایک دن کی تنخواہ کی کاٹ لی جاتی ہے ، یہ جائز ہے یانہیں ۔ یہ معاملات ٹیچرز کے ساتھ طے مزید پڑھیں