سوال:عمرے میں عورت کے چہرے پر کپڑا نہیں لگنا چاہیے تو سکارف کے ساتھ جو انر کیپ ہوتی ہے،پیشانی کور کرتی ہے وہ پہن سکتے ہیں، اس کا کپڑا آئی بروز تک چپکا ہوتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ حالت احرام میں عورت کا اپنے چہرے کو ڈھاکنا شرعاً منع ہے،البتہ پردے کی ضرورت ہوتو کوئی مزید پڑھیں
زمرہ: اسکارف
فیشن کے مطابق اسکارف پہننا
فتویٰ نمبر:3071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل جو اسکارف لینے کے مختلف انداز چل رہے ہیں کیا وہ استعمال کرنے میں کوٸی قباحت ہے؟ اگر پیچھے جوڑا نہ بنایا جاٰۓ بلکہ ایسے ہی اسکارف پلیٹس بنا کر لیا جاۓ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اسکارف پہننا فی نفسہ جاٸز ہے لیکن آج کل جس طرح مزید پڑھیں
خواتین کا اسکارف پہننا
فتویٰ نمبر:3016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بہت سی خواتین عبایا پر اسکارف پہنتی ہیں کیا اسکارف پہننا درست ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصلیا اسکارف پہننا درست ہے بشرطیکہ سادہ ہو،بھڑک دار نہ ہو اور کشادہ ہو۔ و اللہ سبحانہ اعلم قمری تاریخ:٢٣ ربیع الثانی،١٤٤٠ھ عیسوی تاریخ:٣٠دسمبر،٢٠١٨ء تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم ہمارا فیس بک پیج مزید پڑھیں