استنجا کی تعریف و حکم بول و براز کرنے کے بعد جو ناپاکی بدن پر لگی رہے اس کے پاک کرنے کو استنجا کہتے ہیں پیشاب کرنے کے بعد مٹی کے پاک ڈھیلے سے پیشاب کے مخرج کو سکھانا چاہیے اس کے بعد پانی سے دھو ڈالنا چاہیے۔ صرف پانی کا استعمال بھی درست ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: استنجا
یورین بیگ،کینولا اور آکسیجن والے مریض کے لیے تیمم کا حکم
سوال: ایک بیاسی سالہ خاتون کو ہسپتال میں پیشاب کی تھیلی ،کینولا اور آکسیجن لگی ہوئی ہے، کیا انہیں تیمم کروا کر نماز پڑھوا سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں اگر کوئی دوسرا شخص وضو کرواسکتا ہے اوربیماری بڑھنے کا اندیشہ بھی نہیں تو پھر وضو ہی کروایا جائے،بصورت دیگر تیمم مزید پڑھیں
حالت حیض میں غسل و استنجا کرنے کا حکم
سوال: مجھے شریعت مطھرہ کی روشنی میں رہنمائی درکار ہے اس معاملے میں کہ حالت حیض میں عورت کے لیے استنجا یا غسل کے وقت پانی استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ بہت سی خواتین کو میں نے دیکھا ہے کہ وہ ان ایام میں پانی سے استنجا نہیں کرتی اس بنا پر کہ مزید پڑھیں