عام گفتگو میں کسی عجیب یا معمول سے ہٹ کر کام کے ہوجانے پر معجزے کا لفظ بولنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ”معجزة“ عربی زبان کا لفظ ہے، جو”عِجْزٌ“سے مأخوذ ہے، جس کے معنی بے بس اور عاجز کرنے کے آتے ہیں اور شرعا معجزہ کسی ایسے مزید پڑھیں
زمرہ: اردو
میرال نام کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرال نام کا معنیٰ بتا دیں ۔ الجواب باسم ملھم الصواب میرال عربی ،اردو زبان کا لفظ نہیں ہے ،لہذا اس کا معنیٰ بھی معلوم نہیں ہوسکا ،نام کا چونکہ شخصیت پر اثر پڑتا ہے لہذا بہتر ہے کہ کوئی اور بامعنیٰ نام رکھا جائے ۔یا صحابیات و صالحات کے مزید پڑھیں
ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں
ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں 1۔اردوخوش قسمت زبان ہے کہ اس کے ٪80 الفاظ عربی سے ماخوذ ہیں۔اس لیے اردوداں طبقے کے لیے عربی بالخصوص قرآن کی عربی سمجھنا دیگر اہل زبان کی نسبت زیادہ سہل وآسان ہے۔تجربے کے لیےقرن کریم کےچنداوراق کابغور جائزہ لیں، آپ کو ہر صفحے میں اردوکے الفاظ معمولی مزید پڑھیں
بریلوی مسلک کے مدرسہ میں پڑھانے کا حکم
سوال:میں نے ایم اے انگلش کیا ہے اور میں حنفی مسلک سے ہوں مجھے نوکری کی ضرورت ہےمیرے گھر کے قریب بریلویوں کا مدرسہ ہے وہاں پر انگلش اردو پڑھانے کے لیے ایک استانی کی ضرورت ہے تو اس مدرسہ میں پڑھانا درست ہو گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب اگر ان کے مدرسے مزید پڑھیں
احادیث مبارکہ کا مفہوم بیان کرنا
سوال :مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اگر ہم کو کوئی حدیث پتا ہے تو ہم آگے کسی کو بتا سکتے ہیں اگر مفہوم وہی رہا اور الفاظ بدل گئے تو گناہ تو نہیں ہوگا یا اس کے تحت تو نہیں ہوگا جو نبی پاک نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسکا مزید پڑھیں
آپﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرنا
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حضور ﷺ کے لیے آقا کا استعمال کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! آقا دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جو درج ذیل تمام معانی میں استعمال ہوتا ہے: ”مالک،خداوند،صاحب،شوہر،افسر،حاکم“ نیز اردو زبان میں آقا کا لفظ عربی لفظ”سید“ کے معنیٰ ادا کرتا ہے۔لہذا اس کا استعمال آپﷺ مزید پڑھیں
قرآن اور دینی کتب کو ایک دوسرے پر رکھنے کی ترتیب
فتویٰ نمبر:2039 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ مجھے ابھی پتا لگا ہے کہ قرآن شریف کے اوپرہم تفسیر والا قرآن نہیں رکھ سکتے۔ اس کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح کوئی سپارہ جیسے عم پارہ ،پنج سورہ کے اوپر نہیں رکھ سکتے البتہ پنج سورہ اس کے اوپر رکھ مزید پڑھیں
اردو ٹائپنگ کورس
یہ کورس صرف ان کے لیے ہے جو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر اردو ، عربی یا فارسی کی ٹائپنگ میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے درجِ ذیل چیزیں درکار ہیں: (1) ایک عدد کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ (2) ایک عدد کی بورڈ ، اگر لیپ ٹاپ ہے تب بھی ایک کی مزید پڑھیں
پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟
تحریر: شہزادہ خاکسار محمد فیاض کرۂ ارض کی پانچ ہزار سالہ مرقومہ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے اپنی زبان کو ہر شعبہ میں ذریعہ اظہار نہیں بنایا۔ سب سے بڑی مثال یہ کہ حضرت آدمؑ سے لے کر نبی آخرالزماں مزید پڑھیں
اردو رسم الخط کی اہمیت
گزشتہ دنوں رائے ونڈ تبلیغی مرکز میں پرانے احباب کے جوڑ میں جانا ہوا، وہاں ایک نہایت ہی باصلاحیت بزرگ جناب ڈاکٹر سلیم صاحب نے انتہائی عمدہ گفتگو فرمائی، دورانِ گفتگو ’’رسم الخط‘‘ کے بارے میں فرمایا کہ: ’’جس قوم کی بلندی کو زوال پر لانا ہو اور اس کے تابندہ ماضی سے اس قوم مزید پڑھیں