سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کہا جاتا ہے کوئی دعا یا اسماء حسنی میں سے کوئی اسم اتنی دفع پڑھنا چاہیے جیسے 115, 300 مرتبہ۔ کیا یہ ضروری ہے کہ اتنی مرتبہ پڑھنا ہے یا جتنی مرتبہ پڑھ مزید پڑھیں
زمرہ: احادیث
نماز کے دوران( سجدے , رکوع وغیرہ میں ) دعا مانگنا
سوال: سنا ہے کہ نماز میں سجدے کی حالت میں دعائیں قبول ہوتی ہیں کیا صرف قرآنی دعائیں مانگی جاسکتیں یا ویسے بھی اور کیا فرض نماز میں بھی مانگی جاسکتی ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ فرض نماز کے سجدے میں افضل یہ ہے کہ صرف سجدے کی تسبیح (سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى) مزید پڑھیں
قرآن بھول جانے کی کیا وعید ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! جو حفظ بھلا دینے والی احادیث ہیں کیا وہ سب ضیعف ہیں یاکوئی صحیح حدیث بھی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قران کریم کی حفظ کر کے بھول جانے کی وعید پر صحیح اور ضعیف دونوں طرح کی مزید پڑھیں
سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا
سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں
تحقیق احادیث
سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں
احادیث مبارکہ کا مفہوم بیان کرنا
سوال :مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اگر ہم کو کوئی حدیث پتا ہے تو ہم آگے کسی کو بتا سکتے ہیں اگر مفہوم وہی رہا اور الفاظ بدل گئے تو گناہ تو نہیں ہوگا یا اس کے تحت تو نہیں ہوگا جو نبی پاک نے فرمایا کہ جس نے مجھ پر جھوٹ باندھا اسکا مزید پڑھیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا غار حراء میں عبادت کرنا
سوال: کیاآپ صلی اللہ علیہ وسلم بعثت سے پہلے غار حراء میں عبادت کے طور پر نماز پڑھا کرتے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعثت سے پہلے غارِ حرا میں عبادت سے متعلق اہل علم کی بہت سی آرا ہیں: بعض کی رائے یہ کہ نبی کریم ﷺ نماز تو نہیں پڑھتے تھے،البتہ حضرت ابراہیم مزید پڑھیں
تدفین کے بعد میت کے لیے اجتماعی دعا کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۱﴾ سوال:- میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا کرانے کا کوئی ثبوت ہے؟حدیث یا اثر صحابی ہو؟ جواب :- اجتماعی دعا کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں:ایک یہ کہ لوگ جمع ہو کر،ہاتھ اٹھا کردعا کریں لیکن ہر ایک فرداً فرداًخود دعا کرے۔اور دوسری صورت یہ کہ ایک مزید پڑھیں
نئے سال کی دعا
احادیث مشہورہ کی تحقیق سوال : کیا نئے سال کے داخل ہونے پر پڑھنے کی کوئی دعا احادیث میں وارد ہے ؟ الجواب : جی ہاں ، نئےسال کےداخل ہونے پر پڑھنےکی یہ دعا ہے : «كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلَتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ : اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ مزید پڑھیں
داڑھی رکھنےسےمتعلق احادیث
سوال:داڑھی رکھنےسےمتعلق احادیث بیان فرمائیں ؟ فتویٰ نمبر:145 الجواب حامداومصلیا داڑھی کاوجوب ،احادیث مبارکہ سےثابت ہے،اللہ تعالیٰ نےجتنےبھی انبیاءعلیہم السلام بھیجے سب کےچہرے داڑھی سےمزین تھے ایک مشت داڑھی رکھناہرمسلمان پرواجب ہے اورایک مشت سےکم میں داڑھی منڈوانایا کٹوانا ائمہ اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ امام مالک امام شافعی ،امام احمدبن حنبل رحمہم اللہ مزید پڑھیں