سوال: بعض لڑکیوں کے چہرے پرجو بال ہوتے ہیں ان کو فیس ریزر سے صاف کر سکتے ہیں؟ عورت کے لیے ریزر کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصوابخواتین کے لیے چہرے کے اضافی بالوں کی صفائی کے لیے اگر ریزر کے علاوہ کوئی طریقہ ممکن ہو تو اس کو اختیار کرنا مزید پڑھیں
زمرہ: اجازت
پردے کے ساتھ آن لائن کلاس لینا
سوال: کیا چہرے کے نقاب کے ساتھ online کلاس لے سکتے ہیں؟ دونوں طرف صرف خواتین ہی ہوں، اس کے لیے اجازت ہے؟تصویر نہیں ہو گی ، چہرے پر نقاب ہو گا۔ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں اگر نقاب لگا کر خواتین کو پڑھا رہی ہیں اور اندازہ یہی ہے کہ آواز کے پردے مزید پڑھیں
بچوں کے لیے الیکٹرک جائے نماز کا حکم
سوال : کیا ہم بچوں کو نماز سکھانے کے لیے الیکٹرک جائے نماز استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر اس جائے نماز کے ذریعے سے نماز کا درست طریقہ سکھایا جاتا یے تو بچوں کو اس کے ذریعے نماز سکھانے کی اجازت ہے ۔ ============== حوالہ جات 1 ۔ قال رسول الله صلى مزید پڑھیں
سرکاری چیزوں کو ذاتی استعمال میں لانا
سوال : گورنمنٹ جاب میں ہمیں جو چیزیں استعمال کے لیے ملتی ہیں، مثلا لیپ ٹاپ وغیرہ کیا ہم اس پہ اپنے ذاتی کام کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس کاموں کی گورنمنٹ کی طرف سے اپنے ملازمین کو صراحتاً یا عرفی طور پر اجازت ہو تو اسے وہ عرف کے مطابق ہرجائز ضرورت میں مزید پڑھیں
نکاح کے لئے ولی کی اجازت کا ہونا
سوال : ولی کون ہوتا ہے؟ اگر ولی آپ کے نکاح کے لئے راضی نا ہو کسی بھی جگہ سے نکاح کا پیغام آئے اسے یہ کہہ کر رد کر دے میری اولاد کی قسمت میں شادی نہیں ہے تو اس صورت میں اولاد خاص کر لڑکی کے لئے کیا راستہ ہے ؟ آپ ایک مزید پڑھیں
وکیل امین ہوتا ہے!
سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں
مسجد سے پانی کی بوتل ساتھ لانا
سوال: اکثر مساجد میں پانی کی ڈسپوزبل بوتل یا کپ رکھے ہوتے ہیں۔ تو اگر مسجد سے نماز پڑھ کر نکلتے ہوئے ایک بوتل ساتھ لے لیں کہ راستے میں کام آئے گی، تو ایسا کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر منتظمین کی طرف سے لے ڈسپوزبل بوتل یا کپ لے جانے کی مزید پڑھیں
مرد کے لیے گھڑی ،بلٹ اور چاندی کی انگوٹھی پہننے کا حکم
سوال:مرد کو ہر طرح کے دھات( میٹل) پہننا منع ہے (چاندی کے سوا) تو گھڑی اور بلٹ جیسی اور بھی چیز جس میں میٹل کا یوز ہو تو کیا وہ پہن سکتے ہیں ؟ اور چاندی کتنا پہن سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مرد کے لیے ہر طرح کا دھات جو مزید پڑھیں
لقوہ کے مریض کے لیے تیمم کا حکم
سوال: ایک شخص کو لقوہ ( منہ کا فالج) ہوگیا وہ وضو میں منہ نہیں دھوسکتا، کیونکہ گھر میں عموما ٹھنڈا پانی ہوتا ہے، گرم پانی کا انتظام نہیں۔ کیا ایسے شخص کو تیمم کی اجازت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر واقعتًا گرم پانی کا بندوبست ممکن نہیں اور چہرے پر پانی لگنے سے مزید پڑھیں
سونے کا پانی چڑھا زیور پہننا
سوال: آج کل سونا بہت مہنگا ہے جس کا خریدنا کسی کسی کا کام ہے اور ادھر سے علماء آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کی اجازت نہیں دیتے لہذا کوئی مناسب حل بتائیں ؟کیا یہ ممکن ہے کہ آرٹیفیشل رنگز لے کر گولڈ پلیٹڈ کروا لی جائے پھر کوئی گنجائش نکلتی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انگوٹھی مزید پڑھیں