سورہ کہف کا خلاصہ مضامین

اس سورت میں پانچ واقعات اور ایک مثال مذکور ہے۔اصحاب کہف،دوباغوں کےمالک، آدم وابلیس، حضرت خضر وموسی اور ذوالقرنین؛یہ پانچ واقعات مذکور ہیں جبکہ مثالوں میں ایک مثال دنیا کی زندگی کی ہے۔ عیسائیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو جو خد اکا بیٹا قرار دے رکھا تھا اس سورت کے شروع میں بطور خاص مزید پڑھیں

سورۃ الحجر کے اعدادوشمار زمانہ نزول ،وجہ تسمیہ

اعدادوشمار: سورہ الحجرمصحف کی ترتیب کے لحاظ سے پندرھویں اور ترتیب نزولی کے لحاظ سے 52 ویں سورت ہے۔یہ سورت 6 رکوع 99 آیات،658 کلمات اور 2797حروف پرمشتمل ہے۔ زمانہ نزول: اس سورت کی آیت نمبر ۹۴ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مکہ مکرمہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی ابتدائی مزید پڑھیں