ابروبنانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:196 عورتوں کاابروکےبال فیشن کےطورپر باریک کرنا ناجائز اورسخت گناہ ہے اس سے بچنا لازم ہے،البتہ اگرکسی عورت کےابروکےبال معمول سےبڑھے ہوئے ہوں اوربھدے اورعیب دارمعلوم ہوں توازالہ عیب کی غرض سےان کوکاٹ کرمعمول کی حدتک لانے کی گنجائش ہے فی مشکاۃ المصابیح : وعن ابن عباس رضی اللہ عنہ قال:لعنت  الواصلۃ مزید پڑھیں

کیاشوہر کی اجازت سے ابرو بنانا جائز ہے

کیا ابرو بنانا جائز ہے  شوہر کی اجازت سے اس  کو خوش  کرنے کے لیے؟ الجواب حامدا ومصلیا عورت کے لیے ابرو کے بال کاٹ  کر ان  کوباریک کرنا ناجائز اور سخت گناہ ہے، خواہ شوہر کو خوش کرنے کےلیے ہی کیوں نہ ہو۔ ناجائز ہونے کی وجہ نبی کریم ﷺ کاارشاد مبارک ہے کہ مزید پڑھیں