غیرمسلم کے اسٹور سےسامان خریدنا

سوال: یہاں کینیڈامیں ہمارے علاقے میں کوئی مسلم اسٹورنہیں ہے تاہم آدھے گھنٹے کی ڈرائیو پر مسلم اسٹورز ہیں۔ کیا میں ضرورت کے تحت غیرمسلم اسٹور سے اناج اور سبزی یا خشک اشیاء خرید سکتی ہوں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں!غیر مسلم کی دکان سے خشک اشیاء ،مثلا:آٹا ،دال ،سبزی یا پھل وغیرہ مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

 فقہیات (قسط نمبر 4) تبدیل ہونے والے عناصر : حقیقت و ماہیت کی تبدیلی کب تسلیم کی جائے گی؟ اس کا مختصر جواب یہ ہے کہ اگر نقلابِ کلی متحقق ہوجائے تو ماہیت کی تبدیلی مسلم ہوگی اور شرعی حکم بھی بدل جائے گا، لیکن انقلاب جزوی طورپر پایا جاتا ہو تو ایسے بنیادی اجزاء مزید پڑھیں

اناج میں کیڑے ہوجائے ان کا کیاحکم ہے

چاول میں عموما چھوٹے چھوٹے کیڑےہوتے ہیں جنهیں ہم سرسلی کہتے ہیں اگر وه کهانے میں آ جائیں اور کها لی جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟ کیا وه مردار میں شامل ہوں گی  الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً آٹا، گندم یا کسی دوسرے اناج میں اگر صرف کیڑوں کا مادّہ جالے کی طرح پیدا ہوا  ابھی مزید پڑھیں

آٹا

مال اور حلال نعمت بغیر تکلیف کے حاصل ہوگا ۔ جو کا آٹا دین پر دلیل ہے اور باجرے کا آٹا تھوڑے مال ملنے کی دلیل ہے ۔ آٹا بیچنا دین کو دنیا کے بدلے بیچنے پر دلیل ہے ۔ زندگی کا گزر بسر آٹے پر ہی ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر مال مزید پڑھیں