سوال:آئینہ کے سامنے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب نماز سے توجہ ہٹنے کا اندیشہ ہو تو نماز پڑھنا مکروہ ہے ۔فقط الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مکروھات الصلاۃ(1/ 648) وأن يكون فوق رأسه أو بين يديه أو (بحذائه) يمنة أو يسرة أو محل مزید پڑھیں
زمرہ: آئینہ
خواب میں آئینہ دیکھنا
آئینہ آئینہ عکس ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر اسی اعتبار سے ہوگی۔ خواب میں آئینہ دیکھنے کی تعبیر اچھی ہوتی ہے ۔ آئینہ سے مراد بلند مرتبہ ، عزت ، اولاد اور دوست ہوتا ہے ۔ مختلف حالتوں میں ان میں سے مختلف تعبیر ہوگی ۔ ہاں ! چاندی کا شیشہ اہل تعبیر مزید پڑھیں
کیا آئینہ دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتاہے
سوال: وضو کرکے آئینہ میں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب : وضو کر کے آئینہ میں دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔
کیا آئینہ میں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
سوال: وضو کرکے آئینہ میں دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب : وضو کر کے آئینہ میں دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔
ناپاک چیز کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ اگر کوئی چیز ناپاک ہوجائے تو کس طرح سے پاک کیا جائیگا ؟ جواب : ناپاک چیزوں کو پاک کرنے کے دس طریقے ہیں : پہلا طریقہ : دھونا۔ ناپاک کپڑا وغیرہ کو اسی طرح سے پاک کیاجاتا ہے ۔ دوسرا طریقہ : پھیلنا یہ طریقہ ان اشیاء مزید پڑھیں