سوال:السلام علیکم! اگر فرض غسل کرنا ہو تو ہم پہلے ہی بال دھو لیتے ہیں بعد میں پانی گرم کرکے واش روم میں استنجاء کرکےوضو کرکے نہاتے ہیں کیا اس طرح غسل درست ہو جاتا ہے۔ کیا وضو پہلے ہی کر لینا چاہئے تھا؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مزید پڑھیں
زمرہ: گرم
گرم زمین پر پیروں کو گرمی سے بچانے کے لیےجائے نماز کے نیچے جوتے رکھنا
سوال: دبئی میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے، خاص کر جمعے کی نمازکے وقت زمین بہت گرم ہوتی ہے اور ہجوم کی وجہ سے سایے میں جگہ کا ملنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیا جائے نماز کے نیچے چپل رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ پیر براہِ راست زمین پر نہ ہوں بلکہ مزید پڑھیں
دھوپ سے گرم پانی سے وضو کرنے کا حکم
سوال :دھوپ سے گرم ہونے والے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے ؟ جواب: جو پانی دھوپ کی وجہ سے گرم ہوجائے اس سے وضوکرنا کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے، کیونکہ پانی اپنی اصلیت کی اعتبار سے پاک ہے ،نیز یہ کراہت تب ہے کہ گرم علاقہ ہو اور گرم وقت میں ہو اور مزید پڑھیں
استھیما سے تیمم
فتویٰ نمبر:984 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللہ میرے درس ہوتاہے ایک خاتون نے پوچھا ہےکہ مجھے سردیوں کی ابتدائ دنوں میں الرجی کی وجہ سے فلو ہو جاتا ہے اور پھر ایستھما بن جاتاہے جسم کمزور اور رنگ پیلا پڑجاتا ہے اب ایسے میں حقوق زوجیت ادا کرتی ہوں تو غسل مزید پڑھیں
جسم پر ایلفی لگی ہو تو غسل کا حکم
سوال: جسم کے کسی حصے پر ایلفی لگ جائے تو غسل ہوجائے گا ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیة اگر بدن میں کوئی چیز ایسی لگی ہوئی ہوجوبدن تک پانی کے پہنچنے سے مانع ہوتو اس کا دور کرناضروری ہے چونکہ غسل میں تمام بدن میں پانی پہنچانا فرض ہے لہذا اگر جسم مزید پڑھیں