عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ” بیعت تصوف ” یا ” بیعت طریقت ” کاشریعت میں کوئی ثبوت نہیں یہ فکر اور سوچ بہت بڑی غلطی ہے۔ احادیث، آثار صحابہ اورتاریخ اور تاریخ اسلام میں جس طرح بیعت اسلام ،بیعت جہاد اور بیعت خلافت کا ذکر آتا ہے ایسے ہی ‘ بیعت مزید پڑھیں
زمرہ: کلمہ
کلموں کا ثبوت احادیثِ مبارکہ سے
سوال(۷۱):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: تعلیم الاسلام وغیرہ میں درج ذیل چھ کلمات لکھے ہوئے ہیں اول کلمہ طیب: لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ دوم کلمہ شہادت: اَشْہَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ سوم کلمہ تمجید: سُبْحَانَ مزید پڑھیں
نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے
سوال:نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ نیز قرات غلط کرنے کے بعد فورا درست کرلے تو کیا حکم ہے؟کیا تراویح اور عام نمازوں میں قرات کی غلطی نماز میں یکساں اثر انداز ہونگی یا تراویح اھون ہے.رہنمائی فرمائیے گا. فتویٰ نمبر:176 الجواب حامداومصلیاً قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں
عیسائی عورت کے اسلام لانے سے شوہر کے نکاح سے آزاد نہیں ہوتی
فتویٰ نمبر:365 سوال:کیافرماتے ہیں اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت عیسائی ہو اور اسکا شوہر بھی عیسائی ہو لیکن وہ ہروئن کا عادی ہے اور گھر میں بالکل آتا ہی نہ ہو اور اسکی عورت مسلمان ہونا چاہتی ہے اور مسلمان سے شادی کرنا چاہتی ہے تو کلمہ پڑھ کر وہ شوہر سے مزید پڑھیں
“میں اللہ ، رسول ﷺ،اسلام کو نہیں مانتی “کہنے سے اسلام اور نکا ح کا حکم دو عورتوں اور ایک مرد کی گواہی کی صورت میں نکاح کا حکم گھر میں دیوروں سے پردہ کا حکم
فتویٰ نمبر:364 سوال:۵یا چھ مہینے قبل کی بات ہے کہ میرے شوہر میرے ساتھ پردے کے بارے میں بہت زیادہ بحث کررہے تھے دورانِ بحث انہوں نے مجھ سے کسی بات پر کہا کہ ”کیا تم اللہ کو نہیں مانتی ہو محمد ﷺکو نہیں مانتی ہو اور اسلام کو نہیں مانتی ہو ”میں چونکہ ان مزید پڑھیں
کیا وظیفہ کرنا جائز ہے
سوال: کیا اسلام میں کسی بھی چیز کے لیے وظیفہ کرنا جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:114 جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں : ۱۔وظائف قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مزید پڑھیں
کیا قبر میں شیطان مسلمان کے سوال جواب کے درمیان حائل ہوتا ہے
سوال: قبر میں شیطان مسلمان کے سوال وجواب کے درمیان حائل ہوتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:57 جواب : قبر میں مومن بندے کلمہ توحید کے سبب ثابت قدم اور بے خوف ہوں گے ۔ لہذا وہ کسی شیطانی وساوس یا بہکاوے میں آئے بغیر سوال کا جواب دیں سکے گے ۔ قرآن میں ارشاد باری مزید پڑھیں
تعارف سورۃ محمد
یہ سورت مدنی زندگی کے ابتدائی دور میں،اور بیشتر مفسرین کی رائے میں جنگ بدر کے بعد نازل ہوئی ،یہ وہ وقت تھا جب عرب کے کفار مدینہ منورہ کی ابھرتی ہوئی اسلامی حکومت کو کسی نہ کسی طرح زیر کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے ،اور اس پر حملے کرنے کی تیاریاں کررہے مزید پڑھیں
بچوں کی تعلیم وتربیت کے طریقے
مفتی انس عبدالرحیم *سب سے پہلے بچے کو کلمہ سکھائیں ۔ خواہ ایک ہی کلمہ ہو جس کو عورتیں آسانی سے سکھا سکتی ہیں ۔ *جب بچہ سمجھدار ہوجائے تو اس کو نماز،چند سورتیں اور دعائیں زبانی یاد کروائیں اور لڑکی نو سال کی ہوجائے تو اسے پردے میں بٹھائیں۔ *جب پڑھنے کے قابل ہوجائے مزید پڑھیں