فیس بک کا فورم چونکہ افکار کی نشر و اشاعت کے حوالے سے بہت مؤثر بن چکا ہے اور رفتہ رفتہ پڑھے لکھے اور با صلاحیت ترین لوگ اس سے وابستہ ہو چکے ہیں اس لیے اس سے بننے والی کسی بھی فرد کی امیج کا اس کی سماجی زندگی پر اثر نہایت فیصلہ کن مزید پڑھیں
زمرہ: کتاب
تبصرہ کیسے کیا جاتا ہے ؟ آئیے تبصرہ نگاری کا فن سیکھیں
کارزار/ انور غازی ”تبصرہ نگاری“ ایک دلچسپ فن ہے۔ تبصرے ملکوں پر بھی کیے جاتے ہیں اور نظاموں پر بھی۔ تبصرے شخصیات پر بھی کیے جاتے ہیں اور کتابوں پر بھی۔ تبصرے حالات پر بھی کیے جاتے ہیں اور موسموں پر بھی…. تبصرہ کائنات میں موجود ہر ہر چیز، ہر ہر کام اور ہر ہر مزید پڑھیں
الحاد کے اسباب ومحرکات
الحاد (چودہویں قسط) (1) الحاد کے پس پردہ عقل کا بےمہار استعمال ہے۔عقل خود مادے کی پیداوار ہے اورمادی قوتوں کے ذریعے غیر مادی ہستی کو سمجھنے کی کوشش کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی کی صورت میں نکلا ہے۔ (2) ایسی الجھنوں کے پیدا ہونے کا دوسرا بنیادی سبب دراصل اپنی حدود سے تجاوز کر نا مزید پڑھیں
پڑھیں کیسے
تحریر :ذیشان الحسن عثمانی پڑھیں کیسے؟ یہ ایک سوال ہے جو گزشتہ کئی مہینوں سے دوست احباب اور سوشل میڈیا پر فالو کرنے والے کثرت سے پوچھ رہے ہیں۔ اب میں خود کوئی پڑھنے پڑھانے والا بندہ تو ہوں نہیں، یہی وجہ ہے کہ جواب دینے سے ہمیشہ معذرت برتی، مگر اب جب کہ اِصرار مزید پڑھیں
اسلام اورسائنس
اسلام : اسلام کیا ہے ؟ سلامتی کا مذہب وہ مذہب جو بربادی نہیں چاہتا ۔اسلام اس کائنات میں امن دیکھنا چاہتاہے ایسا امن جو لمحہ بہ لمحہ ترقی کرتارہے اللہ نے پوری کائنات کےذرے ذرے میں راز پوشیدہ کردیے پھر رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے انسان کو پیدا کیا۔ یہاں تک کہ اس کی مزید پڑھیں
امرؤ القیس کی طرف منسوب بعض اشعار اور ان کے بعض قرآنی آیات کے اصل ہونے کا دعوی
فیس بک پر موجود ملحدین کے گروپ کے ایک صاحب جناب سید امجد حسین شاہ (معلوم نہیں یہ اصل نام ہے یا قلمی ) نے کچھ عرصے سے قرآن اور اس کے اعجاز کے خلاف قسطوں میں پوسٹیں تحریر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے. “قرآن اور اس کے مصنفین ” کے نام سے انھوں مزید پڑھیں
دنیا پر اﷲ تعالیٰ کا خصوصی احسان
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَافِیْ السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمo الخ ﷲ جل شانہ قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب چیزیں اﷲ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہیں جو کہ بادشاہ ہے پاک ہے زبردست ہے حکمت والا مزید پڑھیں
صبح کے وقت حدیثیں سنانا
سوال: صبح کے وقت قرآن کریم کی تلاوت کا کیا حکم ہے اور ذکر اللہ کا بھی لیکن ہمارے امام صاحب اردو کی حدیث کی کتابیں سناتے ہیں یہ درست ہے یا نہیں ؟ الجواب حامداًومصلیاً حدیثیں مستند ہوں تو چونکہ یہ دین سیکھنے کی ایک صورت ہے اس لئے اس میں کوئی حرج نہیں مزید پڑھیں
قربانی کی کھال بیچ کر طالب علم کیلئےکتاب خریدنا جائز ہے
فتویٰ نمبر:372 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام اس طالب علم کے بارے میں جو کھال بیچ کر کتابیں خریدے الجواب حامداً ومصلیاً اپنی قربانی کی کھال یا وہ کھال جوکہ اسے مالک بنا کردی گئ ہو اسے فروخت کرکے اسکی قیمت سے کتابیں خریدنا جائز ہے (۱)۔ چاہے یہ طالب علم مستحقِ زکوٰۃ ہو مزید پڑھیں
ماہ صفر من گھڑت احادیث کی تحقیق
من بشر نی بخروج صفر بشرتہ بالجنۃ من گھڑت اور ایجاد کردہ باتوں کی کوئی بنیاد تو ہوتی نہیں لیکن جب جاہلوں سے ان کے باطل نظریات کی دلیل مانگی جاتی ہے تو وہ من گھڑت روایتیں اور غلط دلیلیں پیش کیاکرتے ہیں۔ چنانچہ صفر کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت پیش کی مزید پڑھیں