زمرہ: کاغذ
ٹائم مینیجمنٹ کیاہے؟
غلط فہمی کا ازالہ!
اس دنیا کو اللہ نے ترتیب سے بنایا ہے اللہ چاہتا تو ایک ہی امر کن سے اس دنیا کو قائم کرتا لیکن انسانوں کے لیے یہ مثال ہے کہ ہر کام ترتیب سے کیا جائے۔ بلا ترتیب کام کا کوئی معیار نہیں ہوتا۔ اپنے وقت کو منظم کریں اور کاموں کو ترتیب وار کریں۔۔
وہ کامیاب شخص جس نے اپنے وقت کو قیمتی بنایا
اپنےاہداف کی لسٹ بنائیں
اپنے اہداف کی لسٹ بنائیں اس کے بعد سب سے اہم کام کو ترجیح دیں.آپ کے کام نہایت ہی منظم انداز میں ہونگے اور اپ کے لیے سکون کا باعث ہوگا!
کیا آپ نے اپنے اہداف کا تعین کیا؟
نہیں تو پھر آپ اپنے 24 گھنٹے بغیر مقصد کے ضائع کررہے ہیں۔ کیونکہ اہداف کا تعین ضروری ہے۔ آپ نے اپنے اہداف پر کبھی focus نہیں کیا. آئیے آج کاغز اور پینسل اٹھائیے اپنے مقاصد اپنی خواہشات لکھئیے اور پھر ان کو حاصل کرنے کے لیے چھوٹے اہداف کا تعین کریں۔۔ صرف ایک دن مزید پڑھیں
بینک کوکاغذ،کاپیاں وغیرہ فروخت کرنےکاحکم
سوال: زیدکاکاغذ اورکاپیاں فروخت کرنے کا کاروبار ہے وہ یہ کاپیاں اورکاغذات بینکوں کو فروخت کرتا ہے آیا بینکوں کومذکورہ اشیاء کی فراہمی جائز ہے یا ناجائز، نیز بینک والے اپنے اقارب کو یا جو لوگ ان سے معاملات کرتے رہتے ہیں انہیں تحفہ ہدایا مثلاً دستی بیگ، سفری بیگ دیتے ہیں ان چیزوں کو مزید پڑھیں
کالا دھاگہ باندھنا
فتوی نمبر: 2045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! دفع درد کے لئے قرآنی آیات دم کیا ہوا دھاگہ پاؤں میں باندھنا کیسا ہے؟ الجواب حامداو مصليا حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو یہ کلمات مزید پڑھیں
موبائل پرقرآن پڑھتے ہوئے وضوکاحکم
ٹچ اسکرین پر ہاتھ لگا کر بے وضو قرآن مجید پڑھ سکتے ہیں؟ سائل: احمد الجواب بعون الملك الوھاب اگر قرآن مجید میموری کارڈ یا موبائل کے اندر بند ہو تو بلا وضواسے ہاتھ لگا سکتے ہیں لیکن اگر قرآن کریم کے نقوش اسکرین پر ہوں تو احتیاط اسں میں ہے کہ بغیر وضو اسے مزید پڑھیں
تصویرنماز واجب الاعادہ نہیں
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:139 الجواب حامداومصليا (١)مذکورہ صورت میں جن نمازیوں کے سامنے یا دیوار وغیرہ پر کسی جاندار کی تصویرلگی ہوتوان کی نمازمکروہ ہے لیکن چونکہ یہ کراہت نماز کے ارکان وواجبات میں نقصان کی وجہ سےنہیں؛ اس لئے کی نماز واجب الاعادہ نہیں ہے، تاہم وہاں جماعت کا اہتمام کرنے والوں کو مزید پڑھیں