سوال:یہ معلوم کرنا ہے کہ آٹومیٹک مشین میں دھونے سے کپڑے پاک نہیں ہوتے؟ جواب:آٹومیٹک واشنگ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑے اچھی طرح کھنگالتی ہے اور کئی بار صاف پانی لے کر انہیں کئی بار ملتی اور صاف کرتی ہے؛ لہذا اس صورت میں اگر ناپاک کپڑے یا ناپاک اور پاک کپڑے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاک
ناپاک بسترپاک کرنے کا طریقہ
سوال: بچہ کا پیمپر ہلکا سا لیک ہوجائے بستر پر لیکن یہ پتا نہ چلے کہ کہاں لیک ہوا ہے اور خشک بھی ہوچکا ہو تو بستر کیسے پاک کیا جائے گا؟ نیز آج کل جو صوفہ کم بیڈ آرہے ہیں اس میں بالکل درمیان میں پیمپر تھوڑا سا لیک ہوگیا اب اس کو پونچھ مزید پڑھیں
یوم جمعہ کی فضیلت و اہمیت
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ہفتے کے سات دنوں میں جمعہ کا دن اللہ تعالٰیٰ کے خاص الطاف و عنایات کا دن ہے-میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن اللہ تعالٰیٰ کے ہاں سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے- جب جمعہ کا دن آ تا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے مزید پڑھیں
شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۷﴾ سوال:- اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ جواب : شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع کیا ہو یا نہ کیا ہو،احناف کے نزدیک بہرحال ان کا مزید پڑھیں
نہرکے تھوڑے ،گدلےپانی سے وضو کرنا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۳﴾ سوال:– نہر کے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے جبکہ پانی بہت تھوڑا سا ہو اور صاف نہ ہو،سیاہی مائل گدلا ہو؟ جواب :- نہر اگر جاری ہوتو اس کے سیاہ اور گدلے پانی سے وضو کرنا جائز ہے،خواہ پانی بہت تھوڑا کیوں نہ ہو۔بشرطیکہ پانی گاڑھا نہ مزید پڑھیں
موتیے کی وجہ سے آنکھ سے پانی کا نکلنا
فتویٰ نمبر:5080 سوال: السلام علیکم! موتیے کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! موتیے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؛البتہ آنکھ کے اندر کوئی زخم پھنسی ہو اس کی وجہ مزید پڑھیں
گندے پانی کا صاف پانی کے ساتھ مل جانا
فتویٰ نمبر: 5058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ۔ اگر لائن والے پانی کے ساتھ اچانک گندا پانی اگیا اور ٹنکی کے صاف پانی میں مل گیا، لیکن مجموعی طور پر پانی کا رنگ صاف ہے لیکن بدبو آرہی ہے اور ذائقہ بھی بدل گیا ہے، تو اس پانی کے استعمال کا کیا حکم مزید پڑھیں
غسل جنابت حیض آنے سے ساقط ہو جاتاہے
فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال: اگر غسل جنابت سے پہلے حیض آ جائے تو کیا غسل جنابت ساقط ہو جاتا ہے؟ لیکن کیا یہ ٹھیک کہتے ہیں کہ جس گھر میں جنابت والا ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتےاور پھر تو غسل کر لینا چاہیے بےشک حیض آئے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مزید پڑھیں
نفل نماز میں متعدد نیت کرنا
فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا نفل نماز میں بہت ساری نفل نمازوں کی نیت کر لینی چاہئے، جیسا کہ میں نے تہجد کی نیت کےساتھ دل میں صلوۃ الحاجات، صلوة التوبۃ اور صلوۃ الشکر کی نیت کی، تو کیا ایسے صحیح ہے. ورنہ طریقہ بتا دیں والسلام الجواب حامداو مصليا اگر دو نفل مزید پڑھیں
الکحل ملی ادویات کا حکم
فتویٰ نمبر:4015 سوال:الکحل ہومیو پیتھک ادویات میں استعمال ہوتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً الکحل دو طرح سے بنتا ہے۔ ایک الکحل انگور،کشمش اور کھجور سے بنتا ہے ۔یہ ناپاک اور نجاست ہے۔ کلی طور پر حرام ہے۔دوسرا الکحل ، ان تین چیزوں کے علاوہ دوسری چیزوں مثلاً سبزیوں ،گنا اور مزید پڑھیں