سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! گھر کی چھت کے اوپر کچھ اوپن حصہ ہے جو کہ عام طور پر روشنی اور ہوا کے لیے رکھا جاتا ہے وہاں پر کچھ بڑے بڑے سے کاغذ پڑے ہوئے ہیں جن کو ہٹانا زیادہ اونچائی کی وجہ سے ممکن نہیں سوال مزید پڑھیں
زمرہ: پاک
غسل خانے میں صابن ،بالٹی،تولیہ کا رکھنا
سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مفتی صاحب کیا غسل خانے میں ضرورت کی اشیاء مثلاً صابن، تولیہ،بالٹی وغیرہ چھوڑنے سے ان پر شیطانی اثرات مرتّب ہوتے ہیں مقصد ایسی صورت میں وہاں کچھ بھی نہ چھوڑا جائے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! بلاشبہ بیت الخلاء اور دیگر گندی جگہوں میں شیطانی اثرات کا پایا جانا احادیث مزید پڑھیں
بکری کی اوجھڑی کھانے کا حکم
سوال:کیا بکری کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فقہاء نے جانور کی سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، ان سات چیزوں میں اوجھڑی شامل نہیں ہیں، لہذا حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؛ البتہ اسے خوب پاک وصاف کرکے کھانا چاہیے۔ کما فی بدائع الصنائع: “وأما بيان ما يحرم أكله مزید پڑھیں
نجاست خشک ہونے پر چیز پاک ہو گی یا نہیں ؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مندرجہ ذیل میٹیریل کی چیزوں پر اگر ناپاک پانی گر کر خشک ہو جائےہے اس طرح کی کوئی بو باقی نہ رہتی ہو تو کیا پاک ہو جائیں گی بغیر دھوئے۔ لوہا، اسٹیل،کچن کے کاؤنٹر پر جو ماربل کا سلیپ لگا ہوتا ہے مزید پڑھیں
حیض کی وجہ سے قضا روزہ ٹوٹنے کا حکم
سوال:اگر رمضان کا قضا روزہ رکھا ہو اور وہ حیض کی وجہ سے ٹوٹ جائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزے کی حالت میں حیض شروع ہوجانے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، پاکی کے بعد دوبارہ روزہ رکھنا ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “حاضت المرأة أو نفست بعد طلوع الفجر فسد صومھما ؛ مزید پڑھیں
باہر ملک کےمیک اپ استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیا باہر ملک کا میک اپ استعمال کرسکتے ہیں جس میں حلال بہت کم ہوتے ہیں یا نہیں ہوتے؟ الجواب باسم ملہم الصواب خواتین کے لیے زیب وزینت جائز ہے لیکن اگر میک اپ نجس اشیا سے تیار ہوا ہے اور اس کی ماہیت بھی نہیں بدلی تو اس کا استعمال جائز نہیں اور مزید پڑھیں
چمڑےکے جوتےپاک کرنے کا طریقہ
اگر چمڑے کے جوتے پر پیشاب کی چھینٹیں پڑ جائیں اور سوکھ جائے تو اس کو پاک کیسے کیا جائے کیونکہ جوتے دھونے سے خراب ہوجائیں گے ۔ اور یہ بھی بتادیں کہ اگر ایسے جوتے پر پالش کی جائے تو کیاپالش اور پالش کرنے والابرش بھی ناپاک ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پیشاب مزید پڑھیں
حالت حیض میں سورہ فاتحہ پڑھنا
سوال: سورہ فاتحہ کو حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں جب کوئی مریض بیمار ہو اور اس کو دم کرنا ہو یا خود کو دم کرنا ہو تو سورہ فاتحہ کو پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سورہ فاتحہ یا وہ آیاتِ مبارکہ جن میں دعا کا مضمون ہے اُن کو دعا کی نیت سے مزید پڑھیں
کوا کھانے کا حکم
سوال: باجی چیل اور کوا کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ہے ہمارے شہر کا کوا کیا ہے(حلال یا حرام) گندی صاف دونوں چیزیں کھاتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے اس کی بیٹ پاک ہے اور جو کوا صرف گندگی کھاتا ہے اس کی بیٹ نجاست خفیفہ کے حکم مزید پڑھیں
کیا کبوتر کی بیٹ پاک ہے؟
چادر پر کبوتر کی بیٹ لگ جائے تو اس حصے کو صاف کرلیں یا پوری چادر دھوئی جائے دوبارہ؟ جواب : کبوتر کی بیٹ پاک ہے، چادر کے جس حصے پر لگی ہے صرف اسی حصے کو دھولیں پوری چادر دھونے کی ضرورت نہیں۔ وأما خرء ما یوکل لحمه من الطیور سوی الدجاجة والبطء والإوز ونحوهما مزید پڑھیں