سوال: امارات میں 8 رکعت تراویح پڑھائی جاتی ہے، تو میں بقیہ تراویح کی رکعتیں گھر جاکر مکمل کرلیتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں وتر جماعت کے ساتھ ہی پڑھ کر آنا بہتر ہے یا 20 رکعت تراویح مکمل کرنے کے بعد ہی وتر پڑھنے چاہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب مسلمانوں کا مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
ہوا نکلنے کے شبہ سے وضو ٹوٹنے کا حکم
سوال:کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ ایک شخص ہے جسے یہ خیال ہوا کہ نماز میں کوئی چیز(یعنی ہوا نکلتی)معلوم ہوئی ہے، آپ نے فرمایا: کہ نماز سے نہ پھرے یا نہ مڑے،جب تک آواز نہ سنے یا بو مزید پڑھیں
سردی میں فجر وعشا کے لیے تیمم کرنا
سوال : سردی میں فجر اور عشا میں سردی کی وجہ سے تیمم کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم بااصواب “حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے سخت سردی کے زمانے میں اچھی طرح وضو کیا اسے دو گنا ثواب ملے گا”۔ مذکورہ بالا مزید پڑھیں
وضو میں آنکھوں کے میل کا حکم
سوال:میری آنکھوں میں تکلیف ہے جس سے بسا اوقات کناروں پر سفید میل جم جاتا ہے ،سوال یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اسے پورا صاف کرنا ضروری ہے یا اس کے اوپر سے ہی پانی بہانا کافی ہے؟ سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداومصلیا مذکورہ صورت میں وضو کرتے وقت آنکھوں کے کنارے پر مزید پڑھیں
وضو کے بعد ناخن کاٹ لیے تو وضو کا حکم
سوال: وضو ء کرنے کے بعد اگر ہاتھ پیر کے ناخن کاٹ لے تو کیا ناخن کے نچلے حصہ کو دھونا ضروری ہوگا یا نہیں؟ سائل: فواد شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا وضوء کرنے کے بعد ہاتھ پیر کے ناخن کاٹنے سے ظاہر ہونے والی جلد کا دھونا ضروری نہیں بلکہ پہلے سے کیا گیا مزید پڑھیں
ہاتھ اور پیر کٹا ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: ہماری مارکیٹ میں ایک شخص ہے اس بیچارے کا ایک ہاتھ اور ایک پیر نہیں ہے۔اس کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟ سائل:جنید شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا شریعت نے انسان کو اس کی طاقت کے بقدر مکلف بنایا ہے،صورت مسئولہ میں یہ شخص صحیح سالم ایک ہاتھ ایک پیر دھوئے گا،سر کا مزید پڑھیں
نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں ابھی انیس سال کی ہوں تیرا سال کی عمر میں بالغ ہوٸی چھے سال بلوغت کو ہوئے تیرا سال کی عمر سے پندرہ سال کی عمر تک حیض کبھی سات دن کبھی پانچ دن کبھی تین دن آتے تھے میرے اسکول میں مزید پڑھیں
وضوکرتے ہوئے کوئی عضو بھول جانا
سوال: وضو اور غسل میں کلی کرنا بھول جائیں تو کیا وضو اور غسل ادا ہو جائیں گے؟ جواب: واضح رہے کہ وضو میں کلی کرناسنت مؤکدہ ہے اور فرض غسل میں فرض ہے۔ لہذا اگر کوئی شخص وضو میں کلی کرنا بھول جائے تو وضو تو ہوجائے گا، لیکن سنت كا ثواب جاتا رہے گا۔اس مزید پڑھیں
حالت سجدہ میں سونےسےوضوکاحکم
سوال:کیا حالت سجدہ میں سو جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:حالت سجدہ میں سونے سے وضو کے ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کا دارومدار اس بات پر ہے کہ اس حالت میں استرخائے مفاصل(اعضاء کا ڈھیلا ہونا)پایا جاتا ہے یا نہیں؟ چنانچہ مرد اگر سنت کے مطابق سجدہ کرنے کی حالت میں سوجائے تو اس مزید پڑھیں
جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سےنکلنےوالے خون کا حکم
سوال :جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : جونک لگوانے کی صورت میں اگر جونک میں اتنا خون بھر گیا کہ اسے کاٹ دینے کی صورت میں خون بہہ پڑے گا تو وضو ٹوٹ جائے گا ۔ اگر بہنے کی مقدار سے مزید پڑھیں