فتویٰ نمبر:3069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! جیسے بیسن پہ وضو کرتے ہیں تو پاؤں دھونے کیلیے پاؤں کو اونچا کرنا پڑتا ہے۔ تو کیا ایسا کرنا گناہ ہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا وضو کو اپنے تمام لوازمات کے ساتھ اد اکرنا افضل ہے۔ وضو کے آداب میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: وضو
جسم گدوانا
فتویٰ نمبر:3057 سوال اورغسل نہیں ہوتا براۓ مہربانی اس کے بارے میں بتا دیں! مسٸولہ: فاطمہ کمال۔ الجواب حامداو مصلیا حدیث شریف میں بدن گدوانے،نام کھدوانے،چھدوانے،اس میں رنگ بھروانے تمام کاموں کی صراحت کے ساتھ ممانعت آئی ہے اوراس فعل پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ اس لیے اگر کسی نے یہ کام کیا تو اس مزید پڑھیں
عذر کی وجہ سے بجائے وضو کے تیمم کرنا
فتویٰ نمبر:3008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا، استحاضہ بھی ہے۔ ہر نماز کے ساتھ وضو کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے پیٹ اور ٹانگوں اورکمر میں شدید درد رہتا ہے۔ گیس نہیں ہے اس لیے ٹھنڈا پانی یوز کرنا پڑتا ہے۔ ساتھ گھر کے مزید پڑھیں
زکام کی وجہ سے ناک کی رطوبت کا نجس نہ ہونے کا حکم
فتویٰ نمبر:2091 سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! زکام کی وجہ سے اگر ناک سے پیلے رنگ کی رطوبت آجائے تو کیا وہ ناپاک ہوتی ہے اور اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! نزلہ،زکام کی وجہ سے جو پانی یا رطوبت خارج ہوتی ہے وہ نجس مزید پڑھیں
حالت جنابت میں سونا اور بچہ کو دودھ پلانےکا حکم
فتویٰ نمبر:2063 السلام علیکم! جنابت کی حالت میں سونا اور گھر کے کام کرنا کیسا ہے اوراسی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا بھی کیا حکم ہے؟ جزاک اللہ والسلام سائل کا نام:اہلیہ سعد الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! بہتر تو یہ ہے کہ جنابت کی حالت میں نہ سوئے ،غسل کر کے طہارت مزید پڑھیں
علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا
فتویٰ نمبر:2040 عنوان: علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا، کریم لگا کر وضو کرنا موضوع: فقہ الطب، فقہ الطہارۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم مجھے جلد کی ڈاکٹر نے کچھ کریم اور سن بلاک استعمال کرنے کا کہا ھے۔ میرے چہرے کی جلد پہ براؤن دھبے اور آنکھ کے آس پاس نازک حصے پر مزید پڑھیں
مستحاضہ کا موزوں پرمسح کرنے اور ہر نماز کے وقت استنجا کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:2017 سوال: استحاضہ کے دنوں میں ہر نماز کے لیے تازہ وضو تو کرنا ہوگا،لیکن کیا ہر نماز کا وقت شروع ہونے پر استنجا بھی کرناہوگا یاکوئی ٹشو پیپر رکھ لیں تو استنجا کے بغیر بھی صرف وضو کرکے اگلی فرض نماز پڑھیں جا سکتی ہے ؟ اور کیا چمڑے کے موزے پہن کر مزید پڑھیں
ایام حیض ونفاس میں مہندی وناخن پالش لگانےکاحکم
فتویٰ نمبر:1089 ناخن پالش حیض و نفاس کے دنوں میں لگائی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب حیض ونفاس کے ایام میں ناخن پالش لگائی جاسکتی ہے لیکن پاکی کے غسل میں اس کو چھڑانا ضروری ہے اس کے لگے ہونے سےوضو اور غسل نہیں ہوتا، اسی طرح اگر اس حالت میں موت آجائے تو مزید پڑھیں
کثرت ریح کے خارج ہونے کا عارضہ ہو تو کیا بار بار وضو کریں؟
فتویٰ نمبر:1058 سوال:السلام علیکم !میرا سوال یہ ہے کہ گیس کی وجہ سے ریح کے خارج ہونے کا عارضہ جب لاحق ہو جس کی وجہ سے بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہے۔چار رکعات تو مل جاتی ہے لیکن اس کے بعد وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔تو ہر بار نیت باندھنے سے پہلے وضو کرتے رہیں مزید پڑھیں
جسمانی طورپرمعذورکی نمازکاحکم
فتویٰ نمبر:1042 میری بیٹی کی عمر 17 سال ہے اور وہ جسمانی طور پر معذور ہے۔ اپنا کوئی بھی کام خود نہیں کرسکتی۔ اس کے منہ ہاتھ اور دوسرے ذاتی کام بھی میں ہی کرتی ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کبھی کبھی میری اس بچی کو لیکوریا کی شکایت بھی ہوجاتی ہے جو مزید پڑھیں