سوال: وتر مستقل نمازہے یاعشاءکے تابع ہے ؟ الجواب حامداً ومصلیاًومسلماً وتر عشاء کی نماز کا حصہ نہیں ہے بلکہ مستقل نماز ہے،البتہ وتر کو عشاء سے پہلے اس لیے نہیں پڑھا جاسکتا، کیوں کہ عشاء اور وتر میں ترتیب واجب ہے،اور وتر کا وقت عشاء کے بعد شروع ہوتا ہے۔ ــــــــــــ حوالہ جات: ”ووقت مزید پڑھیں
زمرہ: وتر
قضا نمازوں کا بیان
قضا نمازوں کا بیان جس کی کوئی نماز چھوٹ گئی ہو تو جب یاد آئے فوراً اس کی قضا پڑھے، بغیرکسی عذر کے قضا پڑھنے میں دیر لگانا گناہ ہے،اگر نماز قضا ہوگئی اور اس نے فوراً اس کی قضا نہیں پڑھی،سستی کی اور قضاء کرنےسے پہلے ہی موت آگئی تو دوہرا گناہ ہوا۔ ایک مزید پڑھیں
تراویح کی فضیلت اور مسائل
تراویح کی فضیلت اور مسائل حدیث میں ہے کہ بلاشبہہ اللہ تعالیٰ نے تم پر رمضان کے دنوں میں روزے فرض فرمائے ہیں اور اس کی راتوں میں قیام (نماز تراویح) کو سنت قرار دیاہے، پس جو شخص ایمان کی حالت میں ثواب حاصل کرنے کی نیت اور یقین سے دن کو روزے رکھے اور مزید پڑھیں
عشاء کی نماز اور وتر قضا پڑھنے کا طریقہ غیر صاحب ترتیب کے لیے
سوال: عشاء اور وتر کی قضا نمازوں کو اکٹھے پڑھنا ضروری ہے؟ یا جیسے باقی نمازوں کی قضا میں ترتیب رکھنا ضروری نہیں ( جو صاحبِ ترتیب نہ ہو) اسی طرح وتر کی قضا کو عشاء کی قضا کے ساتھ نہ پڑھا جاۓ تو ٹھیک ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ جو شخص مزید پڑھیں
نماز وتر کا حکم اور طریقہ ادائیگی
سوال:وتر کی نماز فرض، واجب یا سنت موکدہ کیا ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح پڑھنا ثابت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک نماز وتر واجب ہے۔نمازِ وتر میں تین رکعات اور دو قعدے ہوتے ہیں اور ایک سلام کے ساتھ ادا کی جاتی مزید پڑھیں
عشاء کے نوافل کھڑے ہو کر پڑھنا افضل یا بیٹھ کر
سوال :کیا عشاء کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے یا کھڑے ہوکر؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ کھڑے ہونے کی قدرت رکھتے ہوئے فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا فرض ہے۔البتہ نفل نماز میں اختیار ہے خواہ بیٹھ کر پڑھی جائے یا کھڑے ہوکر،تاہم بلا عذر بیٹھ کر پڑھنے پر ثواب آدھا ملے مزید پڑھیں
عشاء کی نوافل میں تہجد کی نیت کرنا
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے یہ پوچھنا تھا کہ عشاء کی نماز میں جو وتر سے پہلے کے نفل ہوتے ہیں ،اس میں ہم تہجد کی نیت کرسکتے ہیں؟ اور جو وتر کے بعد جو نفل ہوتے ہیں ان میں ہم شکرانے کی نیت کرلیں تو یہ ہمارے عشاء کے نوافل ہی کہلائیں مزید پڑھیں
وتر کی قضا
فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم!کسی کے ذمے کوئی فرض نماز، قضا نہ ہو اور وتر قضا ہوجاۓتوفجر سے پہلے پڑھنا ہے یا بعد میں ؟(ایک طریقہ غالبا بہشتی زیور میں پڑھا تھاکہ فجر کے وقت پہلے پوری فجر پڑھیں پھر قضا وتر پڑھیں پھر دوبارا سنت سمیت فجر پڑھنا ہے)? والسلام الجواب مزید پڑھیں
وتر کی قضا
فتویٰ نمبر:3091 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم!کسی کے ذمے کوئی فرض نماز، قضا نہ ہو اور وتر قضا ہوجاۓتوفجر سے پہلے پڑھنا ہے یا بعد میں ؟(ایک طریقہ غالبا بہشتی زیور میں پڑھا تھاکہ فجر کے وقت پہلے پوری فجر پڑھیں پھر قضا وتر پڑھیں پھر دوبارا سنت سمیت فجر پڑھنا ہے)? والسلام الجواب مزید پڑھیں
وتر کے بعد دو سجدے کرنا
فتویٰ نمبر:3078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! درج ذیل حدیث درست ہے یا نہیں اس کا مقام کیا ہے؟. عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال لفاطمة:مامن مؤمن ولامؤمنة يسجدبعدالوترسجدتين ويقول فى سجوده خمس مرات.. سبوح قدوس رب الملائكة والروح. والذى نفس محمد بيده انه لا يقوم من مقامك حتى يغفر له واعطاه ثواب مائةحجة مزید پڑھیں