سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل مزید پڑھیں
زمرہ: میت
صدقہ اورخیرات میں فرق
سوال: صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے ؟ الجواب حامداومصلیا صدقہ میں بھی ثواب کی نیت ہوتی ہے اور خیرات میں بھی ا س میں دونوں برابر ہیں ، البتہ صدقہ کبھی واجب ہوتا ہے مثلا نذر مان لینے سے، یا میت کی طرف سے اس کے وصیت کرنے پر،یا کسی کے پا س مزید پڑھیں
وراثت میں بیوی بیٹی والد بھائی اور بہن کے حصے
فتویٰ نمبر:628 سوال :میرے بہائی کا پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے اس نے اپنے پیچھے مندرجہ ذیل زندہ وارثین چھوڑے ہیں۔ ایک بیوی ایک بیٹی ڈھائی ماہ کی ہے ، والد، بہن ،بھائی،آپ سے گذارش ہے کہ اس کے ورثے میں سے اوپر دیئے گئے وارثین کے شرعی حصے متعین کر کے مزید پڑھیں
میت کے قریب تلاوت
کیا میت کے پاس بیٹھ کر قرآن کریم پڑھنا جائز ہے جب کہ نعش گھر پہ ہی ہو ؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا میت کو غسل دینے کے بعد قریب بیٹھ کر قرآن پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ میت کو غسل نہ دیا ہو تو اس صورت میں دوسرے کمرے میں یا فاصلے پر بیٹھ مزید پڑھیں
عورت کا جنازہ کی امامت کرنا
سوال:کیافرماتے ہیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک علاقہ وہاں پر کوئی نماز جنازہ نہیں پڑھاسکتا ان لوگوں نے گزشتہ دنوںایک میت بغیرجنازہ دفنایا اور پھر سات دنوں کے بعد اس کے قبر پر کسی کو لاکر جنازہ پڑھایا ایک عورت ہے وہ کہتی ہے کہ مجھے جنازہ پڑھانی آتی ہے کیا یہ لوگ بوجہ مجبوری اس عورت مزید پڑھیں
قرض کے فضائل و مسائل
قرض کے ضائع ہونے کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ لینے والا غریب ہو گیا۔ اب کیا کرے؟ شریعت اس مرحلے پر پہنچ کر بھی قرض دینے والے کا حق ضائع نہیں ہونے دیتی، چنانچہ درج ذیل احکامات اس شخص کے لیے ہیں جس پر قرض ہوں اور وہ غریب ہو گیا ہو مزید پڑھیں
صرف ولی کو دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کا حق ہے
سوال :کسی شخص کا دوسرے شہر یا ملک میں انتقال ہو جائے اور وہاں اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے اوراس کے بعد اس کی میت آبائی گاؤں لے جائی جائے تو کیا گاؤں میں دوبار ہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:170 الجواب بعون الملک الوھاب اگر میت مزید پڑھیں
میت کاترکہ ورثاء کی رضامندی سےصدقہ کرناجائزہےیانہیں
فتویٰ نمبر:637 سوال:کیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص وفات پاگیاترکہ میں معتد بہٖ مال چھوڑا ورثاءمیں ماں باپ ،بہن بھائی بھی ہیں اورچچاوغیرہ بھی والدین اوربہن بھائی میت کےمال کوصدقہ کردینےپررضامندہیں سوال یہ ہےکہ والدین اوربھائی بہن کی رضامندی کےبعددوسرےرشتہ داروں کی رضا مندی ضروری ہےیانہیں؟ نوٹ:متوفی شخص مزید پڑھیں
میت کے گھر کھانا کھانے اور دعا کا حکم
سوال: جس گھر میں فوتگی ہو وہاں کھانا جائز ہے یا نہیں ؟ جب تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو ہاتھ اٹھا کردعا کرتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:جب کسی کی وفات هوجائے تو اس کے گهر والے چونکہ صدمہ میں مبتلا ہوتے ہیں اس لئے اہل محله اور رشتہ دار اهل ” میت ” کا کهانا مزید پڑھیں
دفن کرنے سے پہلے میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا
سوال:ایک مسئلہ فی الفور دریافت طلب ھےہمارے ہاں مقیم متاثرین کے گھر میں کسی کا انتقال ھوا اب متاثرین میت کو دور دراز اپنے علاقے میں منتقل کرنا چاہتے ہیں اب یہاں کے مکین اس کو جنازہ دیں یا صرف وہاں اس کے گاوں والے جنازہپڑھائے یا دونوں جگہ جنازہ دیا جائے بہتر کونسا طریقہہے ؟ الجواب حامدا و مصلیا دفن کرنے مزید پڑھیں