﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:- اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:- میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں
زمرہ: میاں
دھوکہ اور جھوٹ
سوال:-اسلام علیکم! اسلام میں دھوکا دینے والے انسان کی لیے کیا سزا ہے ۔ اور اگر کوئی کسی مجبوری میں جھوٹ بول دیا؟ الجواب حامدۃ و مصلیہ 1:-دھوکہ دینے والے انسان کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ ایسا شخص ہماری جماعت میں سے نہیں ہے,اور اس سے بڑی مزید پڑھیں
بغیر اجازت شوہر کے مال میں تصرف کرنا
فتویٰ نمبر:816 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! اگر کسی کا میاں کنجوس ہواور بیوی کو پیسے دینے میں کنجوسی کرتا ہوتو کیامیاں کے بغیر بتائے بیوی کا پیسے لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام! جی اس صورت میں بیوی کا میاں کی اجازت کے بغیر بقدر ضرورت مزید پڑھیں
بچوں کو دعوت میں لے جانا
فتوی نمبر:782 موضوع:فقہ الاسرہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ شادیوں کی دعوت آے تو کس عمر تک کے بچوں کو اپنے ساتھ لے جایا جاسکتا ہے بغیر گنے جیسے دو بندوں کی دعوت ہو تو دو میاں بیوی اپنے ساتھ کس عمر تک کے بچوں کو لے جاسکتے مزید پڑھیں
خلع کے بعد تجدید نکاح کاحکم
فتوی نمبر: 788 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ایک سوال کا جواب چاہئے کہ اگر میاں بیوی میں خلع ہوئی تھی تو اب اگر وہ دوبارہ نکاح کرنا چاہتے ہیں تو کیا ایسا ممکن ہے کہ شوہر کی طرف سے وکیل مقرر کر دیا جائے اور بیوی کا بھی وکیل مزید پڑھیں
منکر طلا ق
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:142 الجواب حامداومصلیاً مفتی سوال کے مطابق جواب لکھنے کا پابند ہوتا ہے ،سوال کے سچ یا جھوٹ ہونے کی تمام تر ذمہ داری سوال پوچھنے والے پر ہوتی ہے ۔غلط بیانی کرکے اپنے مطلب کا فتویٰ حاصل کرنے سے حرام ، حلال نہیں ہوتااور نہ حلال ، حرام ہوتاہے بلکہ مزید پڑھیں
اورل سیکس کا حکم
السلام علیکم ! سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ا س مسئلے کے بارے میں کہ بیوی کے منہ میں اپنا آلہ تناسل ڈالنا درست ہے یا نہیں ؟ جب کہ قرآن میں صرف حالت حیض میں بیوی سے جماع کرنے کی ممانعت آئی ہے احادیث میں “جماع فی الدبر ” کی ممانعت مزید پڑھیں
تعارف سورۃ التحریم
جیسا کہ پچھلی سورت کے تعارف میں عرض کیاگیا ،اس سورت کا بنیادی موضوع بھی یہ ہے کہ میاں بیوی کو آپس میں او راپنی اولاد کے ساتھ کس طرح معتدل اور متوازن رویہ اختیار کرنا چاہئیے ،ایک طرف ان سے معقول حدود میں محبت بھی دین کا تقاضا ہے ،اور دوسری طرف ان کی مزید پڑھیں
خنزیر کی خباثت
روئے زمین پر خنزیر یعنی سور سب سے گندا بے حیا اور دیوث قسم کا جانور ہے یہ گندگی اور غلاظت پر گزار ا کرتا ہے جن علاقوں میں لوگ اجابت کیلئے کھلی جگہوں پر جاتے ہیں اور وہاں باتھ روم کی سہولت میسر نہیں ہوتی ایسے علاقوں میں سور بھی پائے جاتے ہیں تو مزید پڑھیں
تعارف سورۃ النساء
یہ سورت آنحضرتﷺ کے مدینہ منورہ ہجرت فرمانے کے بعد کے ابتدائی سالوں میں نازل ہوئی اوراس کا اکثر حصہ جنگ بدر کے بعد نازل ہوا تھا، جب مدینہ منورہ کی نوزائیدہ مسلمان ریاست مختلف مسائل سے دوچار تھی ،زندگی کا ایک نیا ڈھانچہ ابھررہا تھا جس کے لئے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے طریقوں اور مزید پڑھیں