فتویٰ نمبر:28 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ بخدمت گرامی محترمی و مکرمی صاحب زید مجدھم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ قربانی کے نصاب سے متعلق کافی عرصے سے علمی حلقوں میں یہ تشویش چلی آ رہی ہے کہ اس کا نصاب چاندی کے ساتھ مربوط کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: معاشرہ
حلال روزی، قیامِ امن کا ذریعہ ہے
فقہیاتِ حلال (1) (✍ : مفتی سفیان بلند) 1- فلسفہ حلال قیام امن اس وقت ساری انسانیت کا تقاضہ ہے اور دنیا کا کوئی معاشرہ اور ملک امن کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، اس دنیا کے خالق و مالک اللہ رب العالمین نے معاشرہ میں قیام امن کے کے لئے کسبِ حلال اور اکلِ حلال مزید پڑھیں
گھر کیلئے بھی ویسا ہی ایک دستور اور قانون ہو جیسے کسی ریاست یا ملک کیلئے ہوتا ہے۔
ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور معاشرے میں ذات و اجتماعی تعلق/تربیت اور اسلامی احیاء پر ریسرچر ہیں۔ دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں، اسی موضوع پر چالیس سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ہیں، سعودی عرب کی ہر یونیورسٹی میں پڑھا چکے ہیں۔ کئی ٹی وی مزید پڑھیں
معاملات کے بارے میں اسلام کا مزاج
اسلام کے قوانین معاشرے کے پورے وجود کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی درست ہے کہ قانون کا مزاج خشک ہوتا ہے۔ ان دو اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کے بے شمار شعبوں میں سے آج ہم معاملات کے بارے میں اسلامی قانون کے مزاج پر مزید پڑھیں
مقاصدِتعلیم میں ناکامی کے اسباب
تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی تعلیم متاعِ عزیز اور لازوال دولت ہونے کے ساتھ ساتھ لاثانی زیوربھی ہے ،جو اس سے آراستہ وپیراستہ ہوتا ہے یہ اسے لازوال کردیتاہے ۔صاحبِ علم تو دنیا میں چند دن کا مہمان ہوتا ہے ،جبکہ اس کا یہ لاثانی زیور اسے صدیوں زندہ رکھتاہے ۔تعلیم ہی نے مزید پڑھیں
آئمہ حضرات کے لیے نصیحت
ائمہ حضرات اپنے محلے کے لیے بادشاہ سے کم نہیں ہوتے انہیں چاہیے کہ اس منصب سے خوب دینی فوائد سمیٹیں! مثلا: (11) جمعہ کے خطبات میں دنیا اور زندگی سے مربوط موضوعات کا چناؤ کریں، جیسے: گھریلو زندگی، آفس کی زندگی، ملکی فلاح وبہبود، اخلاق حسنہ ، معاشرتی برائیاں ، رسوم ورواج، کاروباروتجارت اور مزید پڑھیں
3 جامعۃ الرشید سالا نہ فضلاء تقریب کی ملفوظات
ڈاکٹر ذیشان صاحب مغربی طرز فکر کی یونی ورسٹیوں میں میں نے پڑھایا ہے، اپنے تجربات کی روشنی میں میں آپ کے سامنے وہ چند باتیں بیان کرتا ہوں جس سے مجھے مسلمانوں کا استحکام نظر آتا ہے: یہ نظریہ بنانا چاہیے کہ دین صرف اپنے لیے نہیں ہے بلکہ سب کے لیے ہے مزید پڑھیں
آج کل لڑکیاں اور لڑکوں کا ایک جگہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کا شرعی حکم
فتویٰ نمبر:695 لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے شرائط پڑهیے اور جانیے کہ مخلوط تعلیم کب ناجائز هوگا ! بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً جہاں درج ذیل شرائط پائی جائیں گی اور ان کی مکمل پابندی کی جائے گی تو وہاں خواتین کیلئے ڈاکٹری یا دیگر مباح علوم مزید پڑھیں
جانوروں میں لڑائی کروانے کا حکم
جانوروں میں لڑائی کر انا کیسا عمل ہے جو کچھ لوگوں کا پیشہ ہے؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر طرح سے جانوروں کو آپس میں لڑانے کی ممانعت فرمائی ہے چاہے مرغیوں کو لڑایا جائے یابٹیر کو یا مینڈھے کو جس کے لڑانے کا معاشرے میں عام مزید پڑھیں
مذہب اور معاشرہ
معاشرے کا قرآنی تصور قرآن کریم نے معاشرے کے مشہور تصورات سے آگے بڑھ کر ایک ایسا تصور پیش کیا ہے جو مثالی معاشرے کی سب سے عمدہ تصویر ہے۔ قرآن کریم اسلامی معاشرے کو ’’بھائی چارے‘‘ کے عنوان سے تعبیر کرتا ہے اسلیے کہ کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک مثالی معاشرہ نہیں بن مزید پڑھیں