فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی نے بارہ تیرہ سال پہلے عمرہ کیا. طواف کے بعد کے نفل پڑھنے سے رہ گئے اور سعی کے بعد احرام کهول لیاگمان ہے کہ کسی یاد دلانے پر شاید پڑھ لیے ہوں ورنہ یاد نہیں ہوٹل میں تو نوافل پڑھے مسجد میں اس عمرہ کے بعد حطیم مزید پڑھیں
زمرہ: مسجد
حالت حيض ميں عمرہ کرنا
فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون عمرے پر جارہی ہیں انہوں نے سوالات پوچھے ہیں: 1۔ عمرے کے دوران اگر حیض شروع ہوجائے تو کیا کیا جائے؟ 2۔ کیا ہم عمرے کے ارکان نہیں ادا کرسکتے؟ 3۔ کیا اس طرح عمرہ خراب ہوجاتا ہے؟ مثلا اس کا کوئی ھدیہ وغیرہ دینا پڑے گا؟ مزید پڑھیں
جماعت میں عورت کہاں کھڑی ہو
فتویٰ نمبر:4041 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! اگرگھر میں مرد کے پیچھے جماعت سے نماز پڑھیں تو عورت کہاں کھڑی ہو تفصیلاً بیان فرمادیجیے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! مردوں کے لیے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا سنت موکدہ قریب بہ واجب ہے۔ احادیث میں اس کی بہت تاکید آئی مزید پڑھیں
عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا۔
فتویٰ نمبر:4019 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا عورت گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھ سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھناجائز ہے، البتہ احادیثِ مبارکہ سے پتا چلتا ہے کہ عورت گھر کے جتنے زیادہ چھپے ہوئے حصہ میں نماز مزید پڑھیں
دفتر میں جمعہ اور فرض نمازوں کی جماعت کا حکم
فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آفس کی چھت پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اور جمعہ ادا کرنے کا کیا حکم ہے ؟کیا اس طرح نماز پڑھنا درست ہے جمعہ ادا ہو جائے گا ؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا دفتر میں فرض نمازوں کا جماعت کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے گو مسجد مزید پڑھیں
ٹیکس ادا نہ کرنا
فتویٰ نمبر:3087 سوال: السلام عليكم جرمنى میں ایک مسجد کا امام ہے اُسے تنخواہ دینا چاہتے ہیں اگر ظاہر کریں گے تو اسے ٹیکس دینا پڑے گا وہ مولوی صاحب اسے ظاہر نہیں کرنا چاہ رہے کیونکہ پھر اُن کو ٹیکس دینا پڑے گا تو اس طرح سے گورنمنٹ سے چھپا کر دینا جائز ہو مزید پڑھیں
مسجد میں تکرار سجدہ سے کتنے سجدے واجب ہوں گے؟
فتویٰ نمبر:3082 سوال:مسجد میں آیت سجدہ بار بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مسجد میں اگر سجدہ کی آیت کئی بار پڑھے تو ایک ہی سجدہ واجب ہے چاہے ایک ہی جگہ بیٹھے بیٹھے دہرایا ‘ یا مسجد میں ادھر ادھر ٹہل کر پڑھا۔ البتہ دوسرے کام میں لگ مزید پڑھیں
کیا مسجد کی چھت پر مسجد کے امام کی رہائش گاہ بنانا جائز ہے؟
فتویٰ نمبر:3064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مسجد کی چھت پر امام مسجد کا حجرہ یا کمرہ بنا کر رہنا یا اپنی بیوی کے ہمراہ رہنا کس حد تک جائز ہوگا۔؟ جبکہ اس کا خرچہ بھی مسجد فنڈ سے جاتا ہو۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر مسجد کے ذمہ داران کی طرف سے مسجد کی تعمیر مزید پڑھیں
ناپاکی کی حالت میں عورت کا مسجد حرام کی چھت پر جانا
فتویٰ نمبر:3033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته جو عورت ناپاکی کی حالت میں ہو وہ مسجد حرام کی چھت پہ جاسکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداًو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بالکل نہیں! کیونکہ مسجد حرام کی چھت بھی مسجدِ حرام کا ہی حصہ ہے.اور ناپاکی کی حالت میں مسجد میں مزید پڑھیں
امام سے پہلے رکوع سے سر اٹھانا
فتویٰ نمبر:3018 سوال:جماعت میں امام رکوع میں گیا ایک مقتدی کو چند سیکنڈ لگے رکوع میں جانے میں ( امام اکثر رکوع لمبا کرتے ہیں مقتدی کو مشکل لگتا ہے وہ کبھی چند سیکنڈ تاخیر کرتا ہے رکوع میں جانے میں ) پھر امام رکوع سے کھڑا ہو گیا۔ یعنی جب تک مقتدی رکوع میں مزید پڑھیں