1۔جوشخص ہرفرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھے گا جنت اور اس کے بیچ موت کے علاوہ کوئی چیز حائل نہیں۔ 2۔رات کو سوتے وقت آیۃ الکرسی پڑھ لینے سےاس کے اور اس کے ہمسایوں کے گھروں کی حفاظت رہتی ہے۔ مفہوم: آیۃ الکرسی کامفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ سے ہیں ہمیشہ رہیں مزید پڑھیں
زمرہ: ماضی
ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں
ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں 1۔اردوخوش قسمت زبان ہے کہ اس کے ٪80 الفاظ عربی سے ماخوذ ہیں۔اس لیے اردوداں طبقے کے لیے عربی بالخصوص قرآن کی عربی سمجھنا دیگر اہل زبان کی نسبت زیادہ سہل وآسان ہے۔تجربے کے لیےقرن کریم کےچنداوراق کابغور جائزہ لیں، آپ کو ہر صفحے میں اردوکے الفاظ معمولی مزید پڑھیں
شق قمر کہاں سے ثابت ہے
فتویٰ نمبر:920 محترم جناب مفتیان کرام! مفتی صاحب قرآن پاک کی کس صورت میں چاند کے ۲ ٹکڑے ہونے کا ذکر ہے؟ اگر حدیث میں ذکر ہے تو اسکا حوالہ دے دیجیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ہجرت سے پہلے نبوت کے آٹھویں سال آپﷺمنی میں تشریف فرما تھے کفار کا مجمع تھا انہوں نے آپﷺ مزید پڑھیں
ملحدین کے بنیادی مآخذ
الحاد (تیرہویں قسط) تمام ملحدین کا باقاعدہ لٹریچر بھی انٹرنیٹ پر موجودہے، جس میں نظریہ ارتقاءکے علاوہ جان کوز کی ایک کتاب بھی ہے جس کا نام “ملحدین کی مقدس کتاب” ہے۔اس کے علاوہ وہ مرتدین جو اسلام چھوڑ کر ملحد ہوئے، ان کے کچھ خاص آئیڈیل بھی ہیں۔آئیڈیل ان معنوں میں کہ یہ ان مزید پڑھیں