قرآن پاک کے حاشیہ پر ترجمہ لکھنا

فتویٰ نمبر:2006 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر ہم قرآن پاک پر اس کے عربی الفاظ کا ترجمہ لکھ لیا کریں تو اس سے قرآن پاک کی بے ادبی تو نہیں ہوگی؟کسی مستند ترجمہ والےقرآن پاک سے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا طلبا و طالبات کے لیے لکھنے کی اجازت ہے جب کہ قرآن پاک بھی اپنا مزید پڑھیں

ذکربالجہروالخفی فی المسجد

السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذکر بالجہر انفرادی اور اجتماعی مسجد کے اندر قرآن و سنت سے ثابت ہے کہ نہیں۔ برائے مہربانی مسئلہ مع حوالہ کے ساتھ ارسال فرمادیں۔ المستفتی- عبدالسلام الجواب حامداومصليا ذکر میں اصل اخفاء اور سر ہے، اور چند شرائط کے مزید پڑھیں

کیاقرآن مجیدکاترجمہ پڑھ کرایصال ثواب کرسکتےہیں

فتویٰ نمبر:1088 مجھے یہ مسئلہ بتادیں کہ اگر ہم صرف قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ کے اس کا ثواب جو لوگ فوت ہوگئے ہیں ان کو پہچاسکتے ہیں عربی نہ پڑھیں صرف ترجمہ پڑھ کے؟ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام قرآن مجید چونکہ عربی زبان میں نازل ہوا ہے اور عربی میں ہی اس مزید پڑھیں

بے دھیانی میں قرآن گرجانے کا ازالہ کیسے کریں

فتویٰ نمبر:1060 اگر کسی بچےکےہاتھوں سے بے دھیانی میں قرآن کریم گر جائے تو اس کا ازالہ کیسے کریں؟ بچے کی عمر گیارہ سال ہے۔ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة بچے سے توبہ واستغفار کروائیں ، کوئی کفارہ یا صدقہ واجب نہیں ۔ ان اللہ وضع عن امتی الخطاء والنسیان وما استکرھوا علیہ۔( سنن ابن ماجہ مزید پڑھیں

سفرمیں قصرکیوں پڑھیں؟

فتویٰ نمبر:1029 السلام علیکم ۔ میری ایک رشتہ دار ہیں ان کا کہنا ہے کہ سفر قصر کیوں پڑھیں جب سہولت سے مکمل نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ ان کا نظریہ یہ ہے کہ انسان اپنی سیر و تفریح کے چکر میں عبادات کو کم کیوں کرے۔ اور یہ کہ قصر نماز کسی آیت یا صحیح مزید پڑھیں

قرآن پرہاتھ رکھ کرقسم کھانا

فتویٰ نمبر:1003 کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا درست ہے؟  حراء الجواب حامدة و مصلیة اللہ رب العزت کی ذات وصفات کے علاوہ کسی اور کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے۔اگر کسی شخص نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اللہ کی یا قرآن کی یا اور کسی صفت کی قسم کھائی تو ایسا مزید پڑھیں

قرآن کوجذدان میں لپیٹنا

فتویٰ نمبر:1002 ایک شخص کا کہنا ہے کہ قران نصیحت کی کتاب ہے ۔ یہ کہیں نہیں کہ اسے جزدان میں لپیٹویا اس پر کوئی چیز نہ رکھو۔  تو کیا اس شخص کا ایسی باتیں کہنا درست ہے؟ طاہرہ الجواب بعون الوھاب اس شخص کا ایسی بات کہنا خلاف ادب ہےاور اس شخص کی بے مزید پڑھیں

شق قمر کہاں سے ثابت ہے

فتویٰ نمبر:920 محترم جناب مفتیان کرام! مفتی صاحب قرآن پاک کی کس صورت میں چاند کے ۲ ٹکڑے ہونے کا ذکر ہے؟ اگر حدیث میں ذکر ہے تو اسکا حوالہ دے دیجیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ہجرت سے پہلے نبوت کے آٹھویں سال آپﷺمنی میں تشریف فرما تھے کفار کا مجمع تھا انہوں نے آپﷺ مزید پڑھیں

آن لائن تعلیم سے متعلق سوالات

فتویٰ نمبر:908 سوال:  مجھے مفتی صاحبان سے ایک سوال کرنا تھا کہ ایک مدرسے کی استانی کا کہنا یہ ہے کہ اگر ہم آنلائن پڑھاتے ہوں تو ہم پر کس حد تک ذمےداری عائد ہوتی ہے؟ ١. اگر بار بار متوجہ کرنے کے باوجود کوئی طالبہ جواب نہ دیں،گروپ کے قواعد کو پڑھنے کے باوجود مزید پڑھیں