اسپتال: روحانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کا علاج کروائے اور اگر جسمانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس سے شفاء ملنے کی طرف اشارہ ہے۔
زمرہ: علاج
ڈاکٹر کا مریض کو کسی مخصوص لیبارٹری یا ہسپتال کی طرف بھیجنے پر کمیشن وصول کرنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔
فتویٰ نمبر:723 سوال: اگر ڈاکٹر کسی لیبارٹری والے کسی ایکسرے والے ا لٹراساؤنڈ والے یا سی ٹی اسکین والے سے کہے کہ اگر میں تمہارے پاس مریض کو ٹیسٹ کے لیے ایکسرے کے لیے یا سی ٹی سکین وغیرہ کے لیے بھیجوں توتم نے مجھےاس ٹیسٹ کی فیس کے اتنے فیصد پیسے دینے ہیں۔کیا ڈاکٹر مزید پڑھیں
آپریشن
انسان کا جسم اسلام میں ایک قابلِ احترام چیز ہے اور اس میں بے مقصد کا ٹ چھانٹ گناہ ہے لیکن اگر خود جسمِ انسانی کی حفاظت اور علاج کے لیےاس کی ضرورت پڑ جائے تو اجازت ہے۔ آپریشن سےولادت: نفاس ہر اُس خون کو کہا جاتا ہے جو بچے کی ولادت کے بعد مزید پڑھیں
ہیلتھ انشورنس کاحکم
سوال: ایک کمپنی نے اپنے تمام ملازمین کو سعودی ہیلتھ انشورنس کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی بدولت ہر ملازم کو ایک کارڈ ملے گا اور ملازم مخصوص ہسپتال سے 40ہزار تک کا علاج کرواسکے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ اس انشورنس میں نہ ملازم براہِ راست ملوث ہے نہ اس مزید پڑھیں
انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا حکم
سوال : انسان کا اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً واضح رہے کہ شرعاً انسان کے اعضاء انسان کی اپنی ملکیت میں نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے اس کو عاریۃً استعمال کیلئے عطا ہوئے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے پاک وہند کے جمہور علماء کے نزدیک انسان کا مزید پڑھیں
سچ اور جھوٹ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امّابعد! عن ابن مسعود رضی اللہ عنہ عن النبی ﷺ قال ان الصدق یھدی الی البر وان البر یھدی الی الجنۃ وان الرجل لیصدق حتیٰ یکتب عند اللہ صدیقاًوان الکذب یھدی الی الفجور وان الفجور یھدی الی النار وان الرجل لیکذب حتیٰ یکتب عند اللہ کذاباً ( ریاض الصالحین، ص:۴۵ مزید پڑھیں
شادی اور علاج کے لیے زکوۃ دینے کا حکم
فتویٰ نمبر:369 سوال: اگرایک شخص کےگھرمیں بظاھرضرورت کاتمام سامان ٹی وی،وسی آروغیرہ موجود ہے مگر ضرورت مند ہے مثلا علاج بچوں کی تعلیم اور شادی وغیرہ کیلئے پیسوں کی ضرورت ہے لیکن شرم کے مارے کھلے عام لوگوں سے نہیں مانگ سکتا کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟ الجواب حامداًومصلّیاً واضح رہے مزید پڑھیں
ڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقررکر کے لیتا رہے اور مریض صحت یاب نہ ہو یا مرجائے تو فیس لینا درست ہے
سوال: اگرڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقرر کرکے لیتا رہے اور مریض صحت یاب نہ ہو یامرجائے تویہ روپیہ جوہمیشہ فیس کا مقرر کرکے لیتارہا ہےاس کیلئے درست ہے یانہیں ؟ الجواب باسمہٖ تعالیٰ اگرڈاکٹر علاج پر اپنی فیس مقرر کرے اور مریض کی صحت یابی کی مدت بھی بیان نہ کرے اور اپنی طرف مزید پڑھیں
کلونجی سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے
سوال: کیا کوئی ایسا پھل ہے جس کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا ہو کہ اس میں ہر بیماری کا علاج ہے ؟ جواب: کلونجی سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ہے۔ ” في الحبة السوداء شفاء من كل داء إلا السام ” . قال الألباني في “السلسلة الصحيحة” 2 / 540 أخرجه مزید پڑھیں
حائضہ عورت کے لیے قرآنی آیات لکھی ہوئی اشیاء کھانے کا حکم
سوال: ڈبل روٹی یا کھانے کی اشیاء قرآنی آیت لکھی ہو تو کیا حائضہ عورت اسے کھا سکتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:52 جواب : حائضہ عورت کو بطور علاج دعا یا وظیفہ کی نیت سے کھانا درست ہے بہتر یہ ہے کہ اس روٹی کو کسی کپڑے سے پکڑ کر منہ میں چبالے ۔ یا مزید پڑھیں