سوال : الســـلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ سونار بیوپاریوں سے سودہ فون پر طے کرتے ہیں اور پھر سامنے جاکر پیسے دے کر سونا لیتے ہیں کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! 1 : واضح مزید پڑھیں
زمرہ: عقد
گاڑی کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوة کا حکم
سوال: کسی صاحبِ نصاب نے گاڑی کی بکنگ کی رقم جمع کرکے رکھی ہے، گاڑی لینے کا جلد ارادہ ہے۔ تو کیا اس جمع شدہ رقم پر بھی سال گزرنے پر زکوة عائد ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! جب گزشتہ نصاب پر سال گزر جائے گا تو اس جمع شدہ رقم پر بھی مزید پڑھیں
عقد سے آزاد کرتا ہوں لکھنے سے طلاق کا حکم
سوال ۔ مفتی صاحب اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو لکھ دے کہ میں اپنے عقد سے آزاد کرتا ہوں یہ لفظ کہہ دینے سے طلاق ہوتی ہے یعنی یہ کیا عقد کا لفظ طلاق کے زمرے میں آتا ہے اور یہ جملے 3 دفعہ لکھ دیے ہیں اس طرح کیا طلاق ہو گئی رہنمائی مزید پڑھیں
ڈراپنگ شپنگ کاکاروباراورجوازکی صورت
سوال: مفتی صاحب کاروبار کا ایک طریقہ کچھ عرصہ سے آن لائن مارکیٹ میں رائج ہے اس کو ڈراپ شپنگ کہتے ہیں اس میں ہوتا یہ ہےکہ آپ ایک ایک پروڈکٹ کی ریسرچ کرتے ہیں اور اس ریسرچ کے بعد اس پروڈکٹ کی تصویریں اورقیمت اپنی ویب سائٹ پر لگا دیتے ہیں ،گاہک آپ کی مزید پڑھیں
اہل تشیع سے نکاح کی متفرق صورتیں
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک برادری ہے جو کہ آپس میں مل جل کر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کی غمی اور خوشی میں بھی شریک ہوتے ہیں نیز آپس میں سب کی رشتہ داریاں بھی ہیں یعنی ایک دوسرے کو رشتے بھی دے رکھے ہیں مگر اصل مزید پڑھیں
صکوک کی شرعی حیثیت
کچھ بینکس خاص طور سے ملیشیا میں اسلامی بانڈزرائج کرچکے ہیں ، جنہیں صکوک کہاجاتاہے ۔ براہ کرم صکوک کی شرعی حیثیت پرروشنی ڈالیے کیاصکوک خریدنا اور ان پر منافع کمانادرست اورحلال ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً ہماری معلومات کےمطابق سرکاری اورغیرسرکاری ادارے سرمایہ کے حصول کے لیے بجائے سودی بانڈزرکے شرعی بنیادوں پرصکوک کا اجراء مزید پڑھیں
آمدنی حرام ہو اس سے ہدیہ یا مالی معاملہ کرنا
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیافرماتےہیں مفتیا ن کرام اس مسئلے کےبارے میں جس شخص کی آمدنی ناجائز ذرائع مثلا عقود فاسد یا باطلہ سےحاصل ہوئی ہو، توایسے شخص سے ہدیہ لینا، یا اس کے ساتھ کوئی جائز معاملہ کرکے اس کاعوض لینا شرعاً درست ہے یانہیں ؟ بینواتوجروا ۔وجزاکم اللہ خیرا۔ عبداللہ کراچی الجواب مزید پڑھیں
فری منٹس کااستعمال
حضرت مفتی صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک کمپنی اپنےصارفین کوانٹرنیٹ ڈیٹاسےمتعلق ایک آفرپیش کرتی ہے جس میں صارف کومتعین نرخ پرجوانٹرنیٹ بکٹ آفردی جاتی ہے اس کے ساتھ کچھ مفت منٹس کی شکل میں ایک بونس دیاجاتاہے ،جس میں سے کچھ منٹس کمپنی کے نیٹ ورک ہی پرکال کرنے کےلیے مخصوص ہیں مزید پڑھیں
حق مہر قسط وار ادا کرنا جائزہے؟
فتویٰ نمبر:867 سوال: آپ سے معلوم کرنا ہے کہ اگر حق مہر قسط میں ادا کریں تو کیا یہ صہیح ہوگا یا اک ساتھ ادا کرنا ہوتا ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر عقد نکاح کے وقت کل مہر یابعض کا معجل (فوری) یا مؤجل (تاخیر )سے (یکمشت یا قسط وار ) کا فیصلہ ہوا ہو مزید پڑھیں
غیرکی بیع پربیع کرنا
فتوئٰ نمبر:613 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ! علماء اس مسئلہ کی شرعی حیثیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ زید نے خالد سے ایک مشین خریدی، زبانی عقد ہو گیا(لین دین باقی تھا )ہم زید کے پاس گئے اور ہم نے اپنی مشین کی اسکو آفر کی اور کہا کہ ہماری مزید پڑھیں