صحبت سے انسان بنتا بھی ہے اور بگڑتا بھی۔ مشہور مقولہ ہے کہ کوئلہ بیچنے والے کی صحبت کالک اور دھبے تحفے میں دیتی ہے جبکہ عطر فروش کی دوستی وجود کو معطر کردیتی ہے۔مثال کے طور پر ایک شخص چرسیوں میں اٹھنا بیٹھناشروع کردےتو اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ ان جیسا مزید پڑھیں
زمرہ: عطر
خوشبو لگانے سے روزہ کا حکم
سوال: کیا خوشبو لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:163 الجواب حامدًا ومصلّياً خوشبو سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ اگر دھوئیں والی خوشبو ہو جیسے اگربتی یا لوبان وغیرہ اور اس دھوئیں کو جان بوجھ کر اندر لے جایا جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ ============ المحيط البرهاني للإمام برهان الدين ابن مازة مزید پڑھیں
لڑکیوں کے لئے عطر لگانا کیسا ہے؟
سوال:لڑکیوں کے لئے عطر لگانا جائز ہے؟ جواب: کوئی عورت اگر اپنے شوہرکے ساتھ ہو یا محرم کے درمیان ہو تو عطر لگا سکتی ہے اگر غیر محرم کے درمیان ہو یا گھر سے باہر سفر پر ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے عطر لگانے سے منع فرمایا ہے- (کتاب الفتاوی: مزید پڑھیں