کیا یہ قول حضرت علی کا ہے اور صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب تحقیق کے باوجود کوئی ایسی روایت نہیں ملی جس میں اس بات کا ذکر ہو کہ جس دن صدقہ کرو اس دن آپ کی کوئی دعا رد نہیں ہوگی۔اور نہ ہی ایسی کوئی بات حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب مزید پڑھیں
زمرہ: صدقہ
سودی رقم کا صحیح مصرف
سوال:مفتی صاحب ایک مسئلہ میں راہنمائی فرمائیں کہ میں نے ایک مرکز قومی بچت میں پیسے رکھوائے ہوئے ہیں جس پر ماہانہ فکس نفع آتا ہے۔ چونکہ میرا اپنا کاروبار بھی ہے لہذا عام طور پر ان پیسوں کو گھر کے خرچہ کے لیے استعمال کی نوبت نہیں آتی ۔اب وہ کوئی چار لاکھ تک مزید پڑھیں
روزے کا فدیہ ادا کرنے کے بعد روزہ رکھنے پر قدرت
سوال: ایک خاتون کی عمر 70 سال ہے،ضعف وبیماری کی وجہ سے رمضان کے روزوں کا فدیہ ادا کر رہی لیکن اب وہ یہ کہ رہی کہ ایک روزہ ابھی رکھ کے دیکھتی ہوں کہ آئندہ رمضان میں رکھ سکوں گی یا نہیں،تو کیا ان کا یہ فعل درست ہے اور کیا ادا کردہ فدیے مزید پڑھیں
کرسمس پر عیسائیوں کی طرف سے دیئے گئے تحفے کا حکم
سوال:السلام علیکم! اگر کوئی کمپنی والے کرسمس پر ورکرز کو گفٹ دیں تو اس کا کیا کرنا چاہیے استعمال میں لائیں یا صدقہ کر دیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنے کے جواز کے لیے اصولی طور پر درج ذیل شرائط ہیں: 1۔ ہدیہ قبول کرنے مزید پڑھیں
حالت احرام میں وضو کے دوران داڑھی کے بال ٹوٹنا
سوال:میں منی میں وضو کر رہا تھا کہ تقریبا چار سے پانچ بال داڑھی کے ٹوٹ گئے ایک صاحب کہہ رہے ہیں دم دینا پڑے گا سمجھ نہیں آرہا کہ عموما ایسا تو ہوتا رہتا ہے تو کیا ہر مرتبہ دم دینا پڑے گا ،صحیح مسئلہ کی طرف رہنمائی فرمادیں؟ سائل:کمال خان ﷽ الجواب حامدا مزید پڑھیں
جس شخص نے نذر مانی اس کے گھر والے اس نذر کا کھانا کھا سکتے ہیں؟
سوال:حضرت اگر کوئی آدمی نذر مانے کہ چاول کی دیگ پکا کر صدقہ کروں گا تو کیا اس کے گھر کے افراد وہ چاول کھا سکتے ہیں؟ سائل: فرحان خالد ﷽ الجواب حامدا و مصلیا اگر کوئی آدمی نذر مانے تو اس کے اہل وعیال اس نذر کا کھانا نہیں کھاسکتے۔لہذا مذکورہ صورت میں گھر مزید پڑھیں
بذریعہ قرآن خوانی مُردوں کو ثواب پہنچانا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:“بطور ایصال ثواب قرآن خوانی کرانا جائز ہے ؟ کیا ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم بالصواب : سوال میں دو باتیں پوچھی گئی ہیں,ان کے جوابات ترتیب وار ملاحظہ ہوں: الف۔۔۔ واضح رہے کہ”ایصالِ ثواب” کے لیے شریعت نے مزید پڑھیں
زکوۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میری جاننے والی ہیں بہت مستحق ہیں لیکن کسی سے سوال نہیں کرتیں انہوں نے مجھ سے دس ہزار کی رقم بطور قرض مانگی اتفاق سے اسی مہینے زکوة نکالی تو وہ رقم زکوة کی مد میں دے دی لیکن وہ راضی نہیں مزید پڑھیں
نماز جمعہ کے وقت تحیہ الصلاۃ پڑھنا
سوال:جمعہ کے خطبہ کے دوران آپﷺ نے صحابی رضی اللہ عنہ کو نفل پڑھنے کی اجازت دی، جبکہ جمعہ کے خطبہ کے دوران خاموش رہنا واجب ہے،اس کو کیسے جمع کریں گے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب جمہور صحابہ، تابعین، احناف اور مالکیہ کے مطابق جمعہ کے خطبہ کے دوران کسی قسم کا کلام یا نماز مزید پڑھیں
کیا مستحب کو چھوڑنے میں کوئی کراہیت ہے؟
علامہ ابن نجیم فرماتے ہیں کہ کوئی گنا ہ یاکراہیت نہیں۔ مگر بعض کے نزدیک مکروہ تنزیہی ہے۔