رمضان کے قضا روزے کی نیت

سوال: اگر رات میں رمضان کے قضا روزے کی نیت کرلی مگر صبح سحری کو جاگ نہیں سکے اور بغیر کھائے پیے روزہ رکھنے کی ہمت نہیں تو کیا صرف رات کی نیت کی وجہ سے ایک اور روزہ قضا رکھنا ہوگا۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ جب رات سونے سے قبل روزے مزید پڑھیں

مرغ کے بولنےسے ایذاء مسلم تو نہیں لازم آتا؟ اور کیا مرغا جب بھی آواز دے وہ فرشتوں کو دیکھتا ہے؟

سوال : السلام علیکم ،مرغ کی آواز سنو تو دعا پڑھنی چاہیے ،ہمارے پاس 3 مرغے ہے وہ صبح کے وقت اتنا زیادہ بولتے ہیں کے آس پڑوس والے تنگ ہونے کےخیال سے میرے دل میں یہ بات آتی ہے کہ پڑوسی تنگ ہورہے ہیں ہمارے برابر والے کی نائیٹ ڈیوٹی ہوتی ہے وہ صبح مزید پڑھیں

ڈینگی سے بچنے کا وظیفہ

سوال: ڈینگی سے بچنے کا کوئی وظیفہ یا دعا بتا دیں اور اگر کسی کو ڈینگی ہوا ہے تو جلدی ختم ہونے کے لئے بھی کوئی دعا بتا دیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ڈینگی کی دعا کا احادیث میں ذکر نہیں ملتا، البتہ مختلف امراض اور وباؤوں سے بچنے کے لیے دعائیں مزید پڑھیں

نماز میں آیت کی تکرار کا حکم

سوال : اگر کسی کو دوران نماز اگلی آیت یاد نہ آئے اور وہ پچھلی آیت ہی تین چار بار دہرائے تاکہ اگلی آیت یاد آجائے تو کیا اس وجہ سے سجدہ سہو لازم آئے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں۔ ————- حوالہ جات : 1 عَنْ جَسْرَةَ مزید پڑھیں

سفر شروع كرنے سے پہلے روزہ توڑنا

فتویٰ نمبر:3045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  رمضان میں ایک لڑکی نے شرعی سفر (٤٨ ميل) کرنا تھا،اب صبح نیت کرکے روزہ رکھ لیا پھر ظہر سے پہلے سوچا کہ بس کے ذریعے سفر کرنا ہے۔یہ نہ ہو کہ طبیعت خراب ہو جاۓ۔لہذا روزہ توڑ دیا۔(سفر شروع کرنے سے پہلے) والسلام الجواب حامداو مصليا اس خاتون مزید پڑھیں

طلوع فجر کے بعد ادائے سنت سے پہلے نفل پڑھنا 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:’’کیا فجر کے وقت میں سنت فجر سے پہلے نوافل ادا کر سکتے ہیں؟“ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم بالصواب ” فجر کا وقت اوقاتِ مکروہہ کی دوسری قسم میں سے ہے جس میں نوافل منع ہیں؛ کیونکہ صبح صادق کے طلوع ہونے کے بعد مزید پڑھیں