سوال:اگر کسی عورت کا شوہر بہت شدید غصہ کرتا ہو اور گھر میں فساد کا اندیشہ ہو تو وہ عورت تھوڑا بہت جھوٹ بول سکتی ہے؟ جواب:شوہر کے غصے سے بچنے اور گھر کو فساد سے بچانے کے لیے جھوٹ بولنے کی گنجائش ہے۔ اسماء بنت يزيد رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں رسول مزید پڑھیں
زمرہ: شوہر
مہر کی ادائیگی کا وقت
﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۲﴿ سوال:- مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟ جواب :- مہر کی ادائیگی معجل(نقد)ہونے کی صورت میں شوہر پر فی الفور واجب ہے اور مؤجل (ادھار)ہونے کی صورت میں جو اجل ( مدت ) طے ہوئی ہے اس وقت تک تاخیر کی گنجائش ہے۔ تاہم اس مدت کے مزید پڑھیں
عورت کا پینٹ شرٹ پہننا
﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۱﴿ سوال:- مسلمان خاتون گھر میں رہتے ہوئے پینٹ شرٹ پہن سکتی ہے؟ جواب :- لباس میں اہل تقوی کا لباس اختیار کرنا چاہیے، فاسق و فاجر لوگوں جیسا لباس پہننا جائز نہیں اس کا اثر دیگر چیزوں پر بھی پڑتا ہے، پینٹ شرٹ صالحین کا لباس نہیں ، مزید پڑھیں
سالگرہ منانا
فتویٰ نمبر:5061 سوال:السلام علیکم ایک بھن کا سوال ہے کہ ۔۔۔ ان کا پہلا بیٹا ہے ابھی اور سسرال والے اور شوہر کا پر زور اصرار ہے کی بچہ کی پہلی برتھ۔ ڈے منائ جائے کیک کاٹا جائے سب کو بلایا جائے کھانا کھلایا جائے ۔۔۔ اور بچے کے والد کا دل ہے برتھ ڈے مزید پڑھیں
عورت کا الگ گھر کا مطالبہ
فتویٰ نمبر:5083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! لڑکی میکے آکر بیٹھ جائے اور شوہر الگ گھر لینے سے انکار کردے اور کہے کہ ماں باپ کو ہرگز نہیں چھوڑے گا تو ایسے میں لڑکی گناہگار تو نہیں ہوگی؟ جبکہ لڑکی سسرال جا کر بہت چڑچڑی ہو گئی ہے اور کہتی ہے کہ الگ گھر لے کر مزید پڑھیں
خلوت صحیحہ سے پہلے اگر طلاق دی جائے تو عدت واجب نہیں۔
فتویٰ نمبر:5045 سوال: ایک عورت کی رخصتی ہوٸ اور سسرال پہنچتے ہی طلاق ہوگٸی کیا اس پر عدت لازم ہے؟ تنقیح: شوہر کے ساتھ کچھ وقت تنہائی میں گزارا؟ یعنی اتنا وقت جس میں صحبت ممکن ہو؟ جواب: تنہاٸی میں بلکل بھی وقت نہیں ملا سسرال جاتے ہی طلاق ہوگٸی۔ و السلام: الجواب حامدا و مصليا مزید پڑھیں
شوہر کے بیمار ہونے کے باوجود بیوی کا جماعت میں نکلنا
فتویٰ نمبر:5017 سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ! ایک خاتون جماعت میں 15دن کے لیے شہر سے باہر گئی ہیں اپنے بھائی کے ساتھ،ان کے شوہر پیرا لائسز پہ ہیں،5بچے ہیں،ایک بیٹی شادی شدہ ہے جس سے اپنے بہن بھائیوں کے پاس چھوڑا ہوا ہے،شوہر کی خدمت کے لیے مدد گار بھی رکھا ہوا ہے،بچے بھی خیال مزید پڑھیں
آغانی خانی لڑکی کا صرف کلمہ پڑھ لینا معتبر ہے یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:4094 سوال: السلام علیکم! میری دوست کا مسئلہ ہےاسی کی زبانی بتارہی ہوں اس کو ضرورت ہے فتوی کی صورت میں جواب کی، تاکہ اس کے بعد ان کی فیمیلی کوئی اقدام اٹھا سکیں۔ میرے دیور نے آغا خانی لڑکی سے شادی کی جس نے قبول کیا کہ میں مسلمان ہوگئی اور سامنے کلمہ مزید پڑھیں
زکوٰۃ کی رقم کو ٹینک کی صفائی کے لیے استعما ل کرنا
فتویٰ نمبر:4090 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم !میرا ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ میں جس بلڈنگ میں رہتی ہوں وہاں چار بھائی رہتے ہیں میرے شوہر سمیت۔ان میں سے دو پیسوں کے لحاظ سے کمزور ہیں اور جو باقی دو ہیں ،میرے میاں سمیت وہ تھوڑے بہتر ہیں ۔نارمل بھی مزید پڑھیں
شوہر میں نقص ہو تو کیا عورت طلاق کا مطالبہ کرسکتی ہے
فتویٰ نمبر:4079 سوال: مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں ایک عورت ہے اس کی شادی کو پانچ سال ہوگئے اس کو اولاد نہیں مسئلہ اس کے شوہر کا ہے وہ عورت کیا کرے طلاق لینا چاہتی ہے۔ بندہ ابوبکر والسلام الجواب حامدا و مصلیا ایسی صورت میں عورت کو طلاق لینے کا اختیار ہے مزید پڑھیں