فتویٰ نمبر:556 سوال:محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب کیاشادی میں جولوگ لفافےیاتحفہ دیتےہیں توکیایہ لیناصحیح ہے؟ کیا جس گھرمیں شادی ہوتووہاں سب رشتہ دارتین چاردن پہلےسےرکتےہیں توکیایہ رکناصحیح ہے؟اوراستاد صاحب یہ بتلادیں کہ شادی سادگی سےکس طرح کرنی چاہیےکیونکہ اگرسادگی سےکرتےہیں تولوگ کہتےہیں کہ ملاّنےبہت سادگی سےکرتےہیں توشادی مزید پڑھیں
زمرہ: شادی
اگرایک شخص یہ کہےکہ طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں تواس سےطلاق ہوئی یانہیں
فتویٰ نمبر:742 سوال:بخدمت جناب مفتی صاحب : جنابِ عالی! طارق ولدفقیرمحمدنےتقریباًدوہفتہ قبل غصہ کی حالت میں فون پراپنےسسر سے مندرجہ ذیل جملہ ایک سانس میں اس طرح کہہ دیا:فاطمہ کومیں طلاق دیتاہوں ،طلاق دیتا ہوں ،طلاق دیتاہوں برائےمہربانی کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں کہ طلاق ہوئی یا نہیں ؟اس سوال کاجلدازجلد جواب مطلوب مزید پڑھیں
ایسےلڑکےسےاپنی بیٹی کی شادی کراناکہ جس کی کمائی حرام ہوجائزہےیانہیں
فتویٰ نمبر:394 آپ سےایک مسئلہ دریافت کرناہےمیں نےتین سال قبل الحمد للہ درس ِ نظامی کا کورس کیاتھا جامعہ محمودیہ مدینہ للبنات بفرزون سےاوراب وہیں پڑھارہی ہوں میرےچار بچےہیں دوبڑےلڑکے الحمدللہ حافظ قرآن ہیں اورمیڑک کےبعد بنوری ٹاؤن مدرسےمیں درجہ سادسہ اوررابعہ میں زیرِتعلیم ہیں ان سےچھوٹی ۱۶سالہ بیٹی ہے جس نے۵پارےحفظ کیےاورمیٹرک کےبعد درس مزید پڑھیں
سسر کا بہو کی بہن سے نکاح کرنا سسر کا بہو کی ماں سے شادی کرنا ماں اور باپ کے چچا اور ماموں سے پردہ کا حکم ؟ اخیافی ماموں سے پردہ اور نکاح کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء ِ کرام ان درجِ ذیل مسئلوں کے بارے میں : ۱ ایک شخص نےایک لڑکی سے شادی کی پھر اس لڑکے کے باپ نے اس لڑکی کی بہن سے شادی کرلی تو کیا اس باپ کا اس لڑکے کی بیوی کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے ؟ اور اگر مزید پڑھیں
مرد کا خلع کی دستاویزات پر دستخط کرنے سے خلع کے وقوع کا حکم
فتویٰ نمبر:764 سوال:زید کی بیوی اور اس کے گھر والوں کی طرف سے خلع کا مطالبہ ہے ایک پنچایت کمیٹی کے رکن نے زید سے کہا کہ میں نے خود تمہاری بیوی کا بیان لیا ہے وہ مطالبہ کرتی ہے اور ایک تحریر دکھائی جس میں مطالبہ تھا زید نے کہا کہ اگر میری بیوی مزید پڑھیں
کیا بیوی اپنے شوہر کے لئے آدھا دین ہے
سوال: حدیث میں ہے کہ بیوی اپنے شوہر کے لیے آدھا دین ہے آدھا دین سے کیا مراد ہے؟ فتویٰ نمبر:152 الجواب: عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من تزوج فقد استكمل نصف الإيمان فليتق الله في النصف الباقي . ( الطبراني الأوسط : 7643، مزید پڑھیں
شادی کے موقع پر ابٹن لگانے کا حکم
فتویٰ نمبر:767 سوال:اپٹن لگانا شادی کے موقع پر کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ اور اس جیسی غیراسلامی رسم و رواج جائز نہیں ہیں کیونکہ ان میں بہت سے مفسدات موجود ہیں چند ایک یہ ہیں: نامحرم لڑکے لڑکیوں کا بے محابا اختلاط ہلدی جو رزق کی اقسام میں سے ہے اسے ایک دوسرے پر پھینک کر رزق مزید پڑھیں
شادی شدہ بیٹا گھر پر چیز لائے
فتویٰ نمبر:571 سوال: کیا بیٹے پر لازم ہے کہ جو بھی چیز اہلیہ کے لیے لائے تو وہ اتنی لائے کہ گھر میں تمام افراد کو دے یا کم از کم والدین کو دے ۔ جواب: اخلاق کا تقاضہ تو یہ ہے کہ کوئی چیز کم ہو ی ازیادہ سب مل بانٹ کر کھائیں ۔ مزید پڑھیں
کیا دوسری شادی کرنے کی شرائط ہیں
فتویٰ نمبر:398 سوال:اگر زید دوسری شادی کرنا چاہے تو اسکے لیے کیا کیا شرائط ہیں ؟ جواب:واضح رہے کہ شریعت نے مرد کوزیادہ سے زیادہ چارتک شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ بیویو ں کے حقوق کی ادائیگی اور اُن کے درمیان عدل وانصاف کر سکے ۔نیز دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی مزید پڑھیں
کیا شادی وغیرہ کا کھانا غیراللہ کے نام پر شمار ہوتاہے
فتویٰ نمبر:578 سوال: غیرا للہ کے نام کا کھانا حرام ہے تو شادی وغیرہ کا کھانا کھانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب:غیراللہ کے نام پر کھانا کھلانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ غیراللہ کو خدائی اختیارات کا مالک سمجھتے ہوئے کائنات میں اسے متصرف سمجھ کر اس کا قرب ورضا حاصل کرنے کے مزید پڑھیں