عید گزاریں لیکن

زرا سوچیے رمضان ختم ہونے پہ کیا آیا عید تیاریوں میں تیزی آگئ نئے کپڑے نئے سینڈلز میچنگ جولری چوڑیاں بنگلزپرس بینڈز کلپ ہیئر پینز اسکارف اسکارف پینز وغیرہ وغیرہ یہ تو امی جان اور بہنوں کی شاپنگ لسٹ ہے ابهی تو بهائیوں اور بابا جانی کی شاپنگ بهی رهتی ہے ان کے کپڑے , مزید پڑھیں

جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:551  سوال:جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنا كيسا ہے؟ حضرات مفتیان اکرام برائے مہربانی جواب مرحمت فرمائیں جواب :جمعہ کی مبارک باد دینا سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے لہذا اسے سنت مستحب وغیرہ سمجھنا بدعت ہے البتہ اگر کبھی کبھار سنت وغیرہ کی نیت کے بغیر برکت کی دعا کے طور پر کہہ مزید پڑھیں

شعبان میرا مہینہ ہے کیا یہ روایت درست ہے

سوال: شعبان میرا مہینہ ہے۔ اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے۔ جواب: یہ روایت سند کے اعتبار سے ضعیف ہے۔ کئی حضرات نے اسے موضوع لکھا ہے البتہ اس کے علاوه شعبان اور نصف شعبان  کے فضائل کے بارے کئی صحیح احادیث موجود ہیں۔ دوسری روایات میں تو اس کے برخلاف یہ آتا ہے کہ مزید پڑھیں

تراویح شروع کرنے سے پہلے تسبیح اور بآواز بلند صلوۃ محمد کہنا کیسا ہے

ہمارے ہاں  رمضان میں تراویح شروع کرنے سے پہلے تراویح کی تسبیح  بلند آواز سے پڑھی جاتی ہے اوراس کے آخرمیں صلوٰۃ برمحمد بلند آواز سے کہاجاتاہے کیاشرعاًیہ درست ہے؟ فتویٰ نمبر:326 الجواب حامداًومصلیاً        تسبیح پڑھنااورنبی اکرم ﷺ کی ذات پرنور  پردرودِپاک پڑھناایک مستحسن اورباعثِ خیروبرکت عمل ہے،لیکن اپنےلئےاس کاکوئی خاص طریقہ اوروقت متعین مزید پڑھیں

اگرایک شخص صرف رمضان المبارک کےمہینےمیں تراویح سنانےکیلئےداڑھی رکھتاہےتوکیااسکی امامت جائزہے

   سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے اوررمضان المبارک میں تراویح سنانےکےموقع پرداڑھی بڑھا لیتاہےاورقرآن سنانےکےبعدپھر داڑھی صاف ہوجاتی ہے کیاایسےشخص کی امامت جائزہےاسکےپیچھےنماز صحیح ہوجاتی ہےکہ نہیں ؟ نیز امامت کےصحیح ہونےکی شرائط کیاکیا ہیں ؟ قرآن واحادیث سے اس مسئلےکی وضاحت فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:162 الجواب حامدا مزید پڑھیں