IUD میں حیض کا حکم 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے IUD لگواۓ ہیں جو کہ بچہ دانی میں بچوں میں وقفہ کے لیے لگواتے ہیں۔ڈاکٹر نے کہا ہے اس آلہ کی وجہ سے بے قاعدہ ماہواری ہو گی کسی کو 6 مہینے میں اور کسی کو ایک سال میں جا کر مزید پڑھیں

 روزے میں پانی اندر جانے کے ڈر سے صرف وضو کے فرض ادا کرنا ۔

سوال ۔ روزے میں اگر ظھر اور عصر میں صرف فرض وضو کیا جائے اس ڈر سے کہ پانی اندر نہ جائے تو کیا یہ درست ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا ـ وضو کے چار فرض ادا کرنے سے وضو تو ہوجائے گا لیکن سنت کے موافق نہ کرنے کی وجہ سے سنت کا ثواب مزید پڑھیں

 روزے میں ٹھنڈے پانی سے کلی کرنا 

سوال: اکثر لوگ دن کے وقت روزہ رکھنے کی وجہ سے جب منہ خشک ہوجاتا ہے تو ٹھنڈے پانی سےکلی کرتے رہتے ہیں تو روزے پہ اس کا کیا اثر پڑتا ہے ؟ الجواب حامدا ومصلیا  روزے کی حالت میں گرمی کے اثر کو کم کرنے کے لیے اور جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے لیے مزید پڑھیں

ایک سلام سے چار تراویح کا پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۸﴾ سوال:-      اگر کوئی شخص تراویح کی چار چار رکعت ایک سلام سے پڑھ لے تو کیا جائزہے؟ محمد عبداللہ میانوالی جواب:-       جی ہاں! چار رکعت تراویح ایک سلام سے کراہت کے ساتھ  پڑھنا جائز ہے،البتہ ہر دو رکعت پر سلام پھیر نا سنت ہے ۔   فقط والله مزید پڑھیں

وجوب زکوة کے لیے حولان حول کی شرط 

فتویٰ نمبر:5008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔۔۔ایک خاتون نے سوال پوچھا ہے کہ دو سال پہلے ان کے بیٹے نے سات لاکھ کا پلاٹ خریدا تھا ، پچھلے سال رمضان میں ان گھر والوں پر قرض چڑھا ہوا تھا تو اس پلاٹ کی زکوة نہیں نکالی تھی، اس سال رمضان سے مزید پڑھیں