سوال: روزہ افطار کرتے وقت کھجور کی جگہ چاکلیٹ سے روزہ کھول سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب: روزہ افطار کرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول یہ تھا کہ آپ کجھور یا چھواروں سے روزہ افطار فرماتے،اگر کجھور اور چھوارے میسر نہ ہوتے تو پھر پانی کے چند گھونٹ نوش فرما کر مزید پڑھیں
زمرہ: رمضان
کیا کافر قرآن پڑھنے سے مسلمان ہوجائے گا
سوال : کیا کوئی غیر مسلم شخص قرآن پڑھنے سے مسلمان ہوجائے گا؟ جواب : بلاشبہ قرآن شریف ایک مقدس کتاب ہے،لیکن کوئی غیر مسلم شخص صرف قرآن کو پڑھ کر مسلمان نہیں کہلائے گا، بلکہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے یہ لازم ہے کہ وہ سچے دل سے اللہ تعالیٰ کے ایک ہونے مزید پڑھیں
وحی آنے کے بعد مکی زندگی
“دسواں سبق” “وحی آنے کے بعد مکی زندگی” 1-“پہلی وحی” جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی عمر” چالیس سال” کی ہوئ تو ایک دن “حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”غار حرا میں عبادت میں مشغول تھے کہ”حضرت جبرائیل علیہ السلام” نے”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کو پکارا اور کہا”میں جبرائیل ہوں اور آپ اس مزید پڑھیں
تراویح چھوڑنے کا حکم
سوال: میری بہن پنج وقتہ نمازی ہے مگر رمضان میں تراویح پڑھنے میں سستی کرتی ہے ۔ اگر اس سے اصرار کریں تراویح پڑھنے کے لیے تو کہتی ہے: سنت نماز ہے، فرض تو نہیں۔ اب آپ رہنمائی فرما دیں کیا رمضان میں تراویح کو غیر ضروری یا سنت جان کر ترک کرسکتے ہیں؟ کیا مزید پڑھیں
زکوٰۃ کب ادا کی جائے؟
اگر کسی بچی کی ملکیت میں بلوغت سے پہلے سونا تھا توبالغ ہونے کے بعد سال گزرنے کا انتظار کیا جائے گا یا فوری طور پر زکوۃ دی جاے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی عاقلہ بالغہ کے پاس حاجات اصلیہ کے علاوہ نصاب کے بقدر ما ل ضروریات اصلیہ سے زائد ہو اور اس مزید پڑھیں
رمضان المبارک ( آخری حصہ)
کیا شب قدر اب بھی باقی ہے؟ “حضرت علامہ زمخشری رحمۃ اللّٰہ”نے کہا ہے کہ ‘ “شبِ قدر” کی پوشیدگی میں”یہ حکمت اور مصلحت” پوشیدہ ہے کہ اس کو تلاش کرنے والا”اس ماہ مبارک” کی 5, راتوں میں سے کسی ایک رات میں تو “شبِ قدر”تلاش،کر ہی لیگا- دوسرے یہ کہ لوگ اسکے “معلوم اور مزید پڑھیں
رمضان المبارک (پندرہواں حصہ)
”7“ کا عدد اور ”شبِ قدر“ “حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ” فرماتے ہیں”کہ میں نے”شبِ قدر”معلوم کرنے کے لئے”طاق اعداد”میں غور کیا تو”7″کا عدد اس کے لئے موزوں نظر آیا-اور جب “7”کے عدد پر غور کیا تو معلوم ہوا کہ”زمین و آسمان” بھی “7” ہیں مشہور”دریا” بھی “7” ہیں- مزید پڑھیں
رمضان المبارک( چودہواں حصہ)
”فرشتوں کی آمد“ “حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ”نبیء اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ” “اذا کان لیلہ القدر نزل جبرائیل فی کبکبہ من الملیکہ یصلون علی کل عبد قائم او قاعد یذکر اللّٰہ عزوجل”(المشکوٰۃ) “شبِ قدر میں”حضرت جبرائیل علیہ السلام فرشتوں کی ایک جماعت کے ساتھ اترتے ہیں اور ہر اس مزید پڑھیں
رمضان المبارک (تیرہواں حصہ)
”شبِ قدر کے معنی“ “قدر”کے معنی”عظمت و شرف”کے ہیں-اور اس رات کو”شبِ قدر”کہنے کی وجہ”اس رات”کی “عظمت و شرف”ہے- “قدر” کے دوسرے معنی”تقدیر و حکم”کے بھی آتے ہیں-“اس رات میں” تمام مخلوقات”کے لئے جو کچھ”تقدیر ازلی” میں لکھا ہے اس کا جو حصہ”اس سال رمضان”سے” اگلے سال رمضان”تک پیش آنے والا ہے وہ “ان فرشتوں”کے مزید پڑھیں
”رمضان المبارک“( چھٹا حصہ)
”سحری کا بیان“ روزہ رکھنے پر اس قدر اجر وثواب کا وعدہ جس کا تصور بھی ممکن نہیں٫اس لئے بھی ہے کہ یہ ایک بہت ہی”محنت” “مشقت”اور خاصے”تحمل” برداشت اور صبر کا مہینہ ہے-“صبحِ صادق” سے لے کر” غروبِ آفتاب” تک “کھانے پینے” اور “ازدواجی خواہش” کے تقاضے پر عمل کرنے سے اپنے آپ کو مزید پڑھیں