سوال:محترم مفتی صاحب ! کاروانِ نوری کاطریقہ کاراوررجسٹریشن فارم منسلک ہےکیااس اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے؟ فتویٰ نمبر:154 الجواب حامداومصلیا مذکورہ اسکیم کامطالعہ کیاگیا،یہ اسکیم درج ذیل خرابیوں پرمشتمل ہے! (۱) یہ اسکیم سودی ہےکیونکہ رجسٹریشن فارم کی شق نمبر۲اور۴کےمطابق قرعہ اندازی میں نام آنےوالاشخص چالیس ہزارروپیہ یاعمرہ ٹکٹ حاصل کرنے کا حقدار ہوگا،تو مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
چاکلیٹ اوربسکٹ کےاجزاءاگرحرام ہوتوان کااستعمال کاحکم
سوال:E110 E046 اسی طرح کےاوربھی اجزاء موجود ہیں جوکہ چاکلیٹ اوربسکٹوں میں پائےجاتے ہیں ان کےبارےمیں سناتھاکہ ان کی موجودگی کی وجہ سےوہ چیزیں کھاناجائزنہیں رہتی ہیں، توکیایہ بات درست ہے؟ (۲) اوراگریہ اجزاءحلال نہیں ہیں توکیایہ صرف Imported اشیاء میں ہی ہوتےہیں یا پاکستانی اشیاء میں بھی پائےجاتےہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہےکہ مزید پڑھیں
شادی کی دعوتوں پرپابندی لگ جائےاوربعض حضرات رشوت دیکرکھاناکھلائےتوکیایہ کھانامدعواحباب کیلئےجائزہے
فتویٰ نمبر:559 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ آج کل شادی کےکھانوں پر پابندی لگی ہوئی ہےتوبعض حضرات رشوت دیکرکھاناکھلاتےہیں ،کیایہ کھانا مدعواحباب کیلئے جائزہے؟ (۲) بعض شادیوں میں بینڈ باجےبجائے جاتےہیں ایسےلوگوں کاکھاناحرام ہوجاتاہے؟ کیایہ فعل حرام ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا شادی کی دعوتوں میں مروَّجہ طریقہ پرکھاناکھلاناشرعاًواجب نہیں ہےکہ اسکو رشوت دیکربھی مزید پڑھیں
طلاق مغلظہ کےبعدشرعاًحلالہ کی کیا صورت ہوگی
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس بارےمیں کہ ایک شخص نےاپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دیدیں ،وہ خاتون اپنی عدت بھی گذار چکی ہیں ،اب وہ دونوں دوبارہ شادی کرناچاہتےہیں اب اسکی کیاصورت ہوگی ؟ نیزحلالہ کیاشرعاًمعتبرہے؟اوراگر ہےتو اسکی کیاصورت ہوگی ؟ الجواب حامدا ومصلیا صورتِ مسئولہ میں جب شخص مذکورنےایک ہی مجلس میں مزید پڑھیں
ایصال ثواب کے کھانا کھانے کا حکم
فتویٰ نمبر:746 سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟ جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب مزید پڑھیں
شیئرز کی خرید و فروخت کو ذریعہ معاش بنانا
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:33 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام “شیئرز “کے مسئلہ کے متعلق کہ اسکے ذریعہ آدمی کا کمانا جائز ہے یا نہیں ،اگر کوئی شخص اسی کو ذریعہ معاش بنالے تو کیا اسکی روزی حلال ہے جواب:اگر یہ شیئرز کسی ایسی کمپنی کے ہیں جس کا کل کاروبار یا اکثر جائز ہے تو مزید پڑھیں
شارک مچھلی کھانے کا حکم
کیافرماتےہے مفتیان کرام شارک کے بارے میں جوکہ ایک قسم کے مچھلی ہے اس کو کھانے کاکیاحکم ہے؟ اور اس دوائی کا کھانا کیساہے جو اس مچھلی کے اجزاء شامل ہو ؟ الجواب حامدا و مصلیا قرش(شارک)چونکہ مچھلی کی اقسام میں سے ہے اور مچھلی اپنی تمام اقسام کے ساتھ حلال ہے اس لئے قرش کا مزید پڑھیں
کرنٹ کے زریعے مچھلی کا شکار کرنا
فتویٰ نمبر:570 سوال:مفتی صاحب جو لوگ کرنٹ کے ذریعے مچھلی کا شکار کرتے ہیں اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: کرنٹ کے ذریعہ شکار کی گئی مچھلی حلال ہے لیکن اس طرح شکار نہ کرنا چاہئے واللہ اعلم بالصواب مفتی نوید صاحب
سودی کاروبار میں ملوث شخص سے تنخواہ یا حق خدمت لینے کا حکم
سوال: جولوگ سودی کاروبار میں ملوث ہو ان سے تنخواں یاحق الخدمت لینا کیساہے؟ جواب: اگرمذکورہ شخص کی حلال آمدنی زیادہ ہے تو اس کے پاس بطور اجرت کام کرنے کی گنجائش ہےاوراگراس کی آمدنی حلال و حرام میں برابر ہویا حرام آمدنی زیادہ ہو لیکن وہ اجرت حلال مال سے دے تو اس کے مزید پڑھیں
میڈیامیں جاب کرنے اور اس کی تنخواہ کا حکم
سوال: ایک شخص میڈیا میں کام کرتاہے تو اسکی تنخواہ کا کیاحکم ہے اور اگر وہ شخص ہدیہ دے تو کیالے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:میڈیاکے ایسے تمام شعبے جنکا تعلق براہ راست ناجائز امور پر مشتمل پروگرام بنانے یا ترتیب دینے پر مشتمل ہو تو ان شعبوں میں ملازمت کرناجائز نہیں تاہم میڈیاکے کسی مزید پڑھیں