فقہیاتِ حلال (1) (✍ : مفتی سفیان بلند) 1- فلسفہ حلال قیام امن اس وقت ساری انسانیت کا تقاضہ ہے اور دنیا کا کوئی معاشرہ اور ملک امن کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، اس دنیا کے خالق و مالک اللہ رب العالمین نے معاشرہ میں قیام امن کے کے لئے کسبِ حلال اور اکلِ حلال مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
رشوت کی رقم سے کاروبار کرنا
فتویٰ نمبر:436 سوال :اگر کسی شخص کے پاس اوپر کی کمائی ہو(سود کی رقم نہ ہو)اور وہ صرف اس اوپر کی کمائی (جس میں کوئی دوسرا حلال مال نہ ملایا گیا ہو)سے کوئی جائز کاروبار شروع کرےاب اس کاروبار سےجو نفع آئے گا وہ حلال ہوگا یا حرام؟ تنقیح :ان کے کام کی نوعیت کیا مزید پڑھیں
ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم
1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں جائز کاروبار والی کمپنیاں
فتویٰ نمبر:439 سوال:کیا اسٹاک ایکسچینج میں ایسی کمپنیاں بھی ہیں جن کا کاروبار جائز ہو ؟ اور ان سے انویسٹ کیا جاسکے! اگر آپ کو اس طرح کی کمپنیز کے نام آتے ہیں تو نام بھی بتادیں؟ الجواب حامدةومصلیة: اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ (۱)جس کمپنی میں انوسٹ کرناہے مزید پڑھیں
“بٹ کوائن کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
محمد اویس پراچہ جامعۃ الرشید ،کراچی Owais.paracha.op@gmail.com “بٹ کوائین کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم “مصنفہ مفتی سلمان مظاہری صاحب ،ایک مختصر علمی جائزہ گزشتہ دنوں جناب حضرت مفتی محمد سلمان مظاہری صاحب دامت برکاتہم کی ایک تحریر منصہ شہود پر آئی ہے جس کا عنوان “بٹ کوئین کی حقیقت اور اس کا شرعی مزید پڑھیں
موٹر سائیکل اسکیم کاحکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:101 کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک موٹر سائیکل کمپنی کے نمائندے کے طور پر چند اشخاص نے مل کر ایک اسکیم شروع کی ہے جس کا حاصل یہ ہے کہ بذریعہ اسکیم 100 موٹر سائیکل 100 لوگوں کو فروخت کیے جائیں گے ، جن مزید پڑھیں
تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی
فقہیات (قسط نمبر 7) پیشاب سے بنا ہوا نمک ناپاک ہے : سوال : پیشاب کو پکاتے پکاتے کھار نکال لیتے ہیں، یہ پیشاب کا نمک ہے، یہ پاک اور حلال ہوگا یانہیں، اور تبدیل ماہیت کیوں نہیں ہوگی، اگر نجس ہے تو تین بار پانی میں گھول کر تہہ نشین کرلینے سے پاک ہوجائیگا مزید پڑھیں
پستول ، بندوق وغیرہ کی گولیوں سے شکار کرنا
فتویٰ نمبر:14 سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بندوق کی گولی سے شکار کریں اور گولی چلاتے وقت تکبیر بھی پڑھے تو مارا ہوا شکار حلال ہے یا حرام ، گولی کو حلت صید میں تیر کا حکم حاصل ہے یا نہیں ؟ مفتی ابراہیم صاحب مزید پڑھیں
قربانی قدم بقدم
جانور خریدنے سے پہلے: 1 حلال رقم کا بندوبست کریں۔ 2 اﷲ رب العزت کی رضا کا حصول اور فرض کی تکمیل کا جذبہ دل میں پیدا کریں۔ 3 نمودو نمائش کے جذبات دل سے دفع کریں! 4 حصہ داری کرنے کا ارادہ ہو تو ابھی سے حصہ دار چن لیں یہ عمل مستحب مزید پڑھیں
چمگادڑ کا حکم
چمگادڑ حلال ہے یا حرام؟ حرام ہے تو کیا دلیل ہے؟ چمکاڈر چیرنے پھاڑنے والوں میں سے تو نہیں ۔اگر حرام ہے تواس کی بیٹ اور پیشاب کے حلال ہونے کی کیا وجہ ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب چمگادڑ کے حلال اور حرام ہونے کے متعلق فقہاء کرام کے دو طرح کے قول ہیں البتہ مزید پڑھیں