فتویٰ نمبر: 5039 سوال: السلام علیکم! اگر کسی عورت کا شوہر کم کماتا ہو،جس سے گھر اور بچوں کا خرچہ صحیح نہ چل پاتا ہو،تو کیا اگر اس کے بھائی وغیرہ اس کو ماہانہ کیش دے سکتے ہیں؟ اگر دیں تو کیا اس عورت کو وہ کیش لےکر اپنی اور بچوں کی ضروریات پر استعمال مزید پڑھیں
زمرہ: حلال
جہیز کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:4058 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ،مجھے ایک مسئلہ پوچھنا ہے اور پلیز جواب دے دیجئے گا جتنا جلد ممکن ہو،کہ جہیز کی شرعی حیثیت بتا دیجئے اسلام کے آئینے میں، ایک طرف یہ سنا کہ اگر لڑکی کا باپ ،یا اسکے گھر والے اپنی خوشی سے اسے کوئی ھدیہ دیں مطلب ایسی چیزیں کہ مزید پڑھیں
آمدنی حرام ہو اس سے ہدیہ یا مالی معاملہ کرنا
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیافرماتےہیں مفتیا ن کرام اس مسئلے کےبارے میں جس شخص کی آمدنی ناجائز ذرائع مثلا عقود فاسد یا باطلہ سےحاصل ہوئی ہو، توایسے شخص سے ہدیہ لینا، یا اس کے ساتھ کوئی جائز معاملہ کرکے اس کاعوض لینا شرعاً درست ہے یانہیں ؟ بینواتوجروا ۔وجزاکم اللہ خیرا۔ عبداللہ کراچی الجواب مزید پڑھیں
یکم ذی الحجہ شروع ہونے کے بعد احرام باندھنے والے کے لیے بال اور ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم
1۔ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص حج کے لیے جاتا ہے کہ ذوالحجہ شروع ہونے کے بعد یہ عمرہ کرتا ہے اورعمرہ کے مناسک میں بال کٹوانا بھی ہے جبکہ ذوالحجہ میں قربانی کرنے والا شخص بال نہیں کٹواسکتا اب کیا یہ بندہ بال کٹواسکتا ہے یا مزید پڑھیں
سود لینے کی نیت سے سودی اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم
فتویٰ نمبر:4060 سوال: السلام علیکم محترم و مکرم.:کیا فرماتے ہیں وارثین انبیاء کرام علیہم السلام اس مسئلہ میں کے ایک شخص بینک میں صرف اکاؤنٹ بناتا ہے.کبھی بھی اس میں اپنا ذاتی روپیہ پیسا جمع نہیں کرواتا:اکاؤنٹ بنانے پر اس کو بینک کی طرف سے ایک چیک بک ایک اے ٹی ایم کارڈ اور ماہانہ کچھ مزید پڑھیں
سود لینے کی نیت سے سودی اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم
فتویٰ نمبر:4056 سوال: السلام علیکم محترم و مکرم.:کیا فرماتے ہیں وارثین انبیاء کرام علیہم السلام اس مسئلہ میں کے ایک شخص بینک میں صرف اکاؤنٹ بناتا ہے.کبھی بھی اس میں اپنا ذاتی روپیہ پیسا جمع نہیں کرواتا:اکاؤنٹ بنانے پر اس کو بینک کی طرف سے ایک چیک بک ایک اے ٹی ایم کارڈ اور ماہانہ کچھ مزید پڑھیں
سودی پیسہ بطور قرض لینا
فتویٰ نمبر:4086 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ مجبوری میں اس سے مزید پڑھیں
شناختی کارڈ میں عمر کم لکھوانا
فتویٰ نمبر:4050 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! ﻗﺮﺁﻥ ﻭﺳﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ذیل ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻓﺘﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺩﯾﮟ۔ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﻣﯿﮟ 5 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ لے کر 10 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻤﺮ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﺮ ﮐﻢ ﻟﮑﮭﻮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ مزید پڑھیں
کسی مسلم کا شیعہ کے پاس نوکری کرنا
فتویٰ نمبر:4091 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مفتی صاحب! کیا شریعت میں ﮐﺴﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ یہ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﭘﺮکسی اہل تشیعﮐﯽ یعنی کسی شیعہ کیﻧﻮﮐﺮﯼ ﮐﺮﮮ ۔ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺣﻼﻝ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺣﺮﺍﻡ؟ جزاك اللهُ فضل ربی سایٹ میٹروول کراچی پاکستانی الجواب حامداًو مزید پڑھیں
جلالہ مرغى كے انڈے کھا سکتے ہیں یا نہیں
فتویٰ نمبر:4021 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا جلالہ مرغی کے انڈے کھا سکتے ہیں یا نہیں والسلام الجواب حامداو مصليا جلالہ وہ چوپایہ اور جانور ہوتاہےجو نجاست کھاتا ہو،مرغی بھی نجاست کھانے کی وجہ سے جلالہ میں شمار ہوتی ہے۔ ایسی مرغی کے گوشت سے اگر بدبو آتی ہو تواس کا کھانا مکروہ ہے اسے مزید پڑھیں