مس بالشہوہ کا حکم

السلام علیکم جس عورت کو شھوت سے چھوا اسکی پوتی سے نکاح جاٸز ہے رہنمائی فرمادیجیے الجواب باسم ملھم الصواب حرمت مصاہرت کے ثبوت کے لیے چند شرائط کا پایا جانا ضروری ہے۔ 1. جس عورت کو چھوا ہو وہ بالغہ یا قرب البلوغ اور مشتہاة ہو یعنی اسے دیکھنے سے شہوت پیدا ہوتی ہو۔ مزید پڑھیں

روزے میں لپ اسٹک لگانا

سوال:روزے میں لپ سٹک لگانا کیسا ہے؟ کیا اس سے روزہ مکروہ ہو گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کسی چیز کا ذائقہ منہ میں آجائے تو اس سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے۔اور اگر کسی چیز کے ذرات حلق میں چلے جائیں تو اس سے روزہ مزید پڑھیں

انگشت زنی کرنے کا حکم

سوال: کیا عورت کے لیے انگشت زنی کرنا جائز ہے جبکہ شوہر صحبت کرنے پر قادر نہیں ہے اور خود بیوی کو استمناء بالید کرنے کو کہتا ہے تاکہ بیوی کو جنسی تسکین حاصل ہوسکے نیز عورت اپنے شوہر سے خلع بھی نہیں لینا چاہتی؟ الجواب باسم ملھم الصواب انگشت زنی بھی مشت زنی کی مزید پڑھیں

بھتیجے کا چچی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: السلام علیکم مفتی صاحب سگے چاچا فوت ہو جائے  تو چاچی کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے بھتیجے کا؟ اور اگر ایسا نکاح ہو جائے جس نے نکاح پڑھایا ہو اس کو معلوم نہ ہو  اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اگر چاچا فوت ہو جائیں تو  چاچی کا مزید پڑھیں

کالر والی قمیص پہننے کا حکم

سوال:قمیص میں کالر لگانا درست ہے یا نہیں۔کالر کے بارے میں کچھ لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ ناجائز ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کالر والے کپڑے پہننا جائز تو ہیں،تاہم یہ نیک لوگوں کا لباس نہیں؛ اس لیے اس کا ترک کرنا بہتر ہے۔ ================ دلائل:- 1۔”وعنه، قال: قال رسول الله – صلى مزید پڑھیں

 دوران نماز نیت بدلنا

سوال: نماز مین نیت بدل سکتے ہیں کیا ؟جیسے سنتیں پڑھ رہے ہون اور بیچ مین فرض کی نیت کرلیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب 1.نماز میں نیت بدلنا درست نہیں۔تاہم اگر کسی نے ایک نماز شروع کی اور دورانِ نماز ہی نیت بدل دی تو صرف نیت بدلنے سے وہ اس پہلی والی نماز سے مزید پڑھیں

اذان کو ٹھر ٹھر کر پڑھنا

سوال:کیا اذان کو ٹھہر ٹھہر کر کہنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اذان کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ اذان کے کلمات ٹھہر ٹھہرر کر ادا کیے جائیں۔ کلماتِ اذان جلدی جلدی ادا کرنا جائز تو ہے،لیکن مکروہ ہے۔ __________ حوالہ جات 1:لما فی رد المحتار مع الدر المختار( کتاب الصلاۃ 2/66): ویترسل فیہ مزید پڑھیں

سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا 

سوال: گھر کے نیچے خالی جگہ ہے سودی بینک کے منتظمین کرایہ پر مانگ رہے ہیں۔کیا سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا جائز ہے؟ سائل:احمد زاہد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا           مذکورہ صورت میں چونکہ منتظمینِ بینک  کی طرف سے اس بات کی صراحت موجود ہے کہ وہ اس جگہ سودی بینک قائم کریں مزید پڑھیں

موسیقی سننے کا حکم

سوال : موسیقی سننے کو جائز کہنے والے کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب :بلاشبہ گانا بجانا اور سننا ناجائز اور گناہ کبیرہ ہے، البتہ کفر کا معاملہ چونکہ شریعت میں نہایت سنگین ہے، اس لیے اس میں احتیاط سے کام لیا جاتاہے۔ اس کے حرام ہونے کا منکر فاسق ہوگا ، کافر نہیں، کیونکہ مزید پڑھیں

 چہرے پر چھ ماہ کے لیے فاؤنڈیشن لگوانا

سوال:آج کل ایک بیوٹی ٹریٹمنٹ بہت رواج پا رہا ہے آپکے چہرے پر فاونڈیشن لگاتے ہیں اور وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے اسی طرح ہونٹوں پر کسی خاص طریقے سے لپ اسٹک لگائی جاتی ہے وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے چاہے آپ رگڑ رگڑکر منہ کیوں نہ دھویں یہ ٹریٹمنٹ سے مزید پڑھیں