قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭ ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔” (المزمل، آیت :20) ٭ ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭ ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: تجارت
زیورات پر زکوۃ
فتویٰ نمبر:544 سوال: آج سے پانچ سال پہلے 2007ء کے دسمبر میں میری شادی ہوئی تھی ۔سسرال والوں نے 12 تولہ سونا اور والدین نے 5 تولہ سونا دیاتھا ، یہ ٹوٹل 17 تولے بنا ۔ پھر میرے شوہر ایک سال بعد دبئی سے میرے لئے ایک ہار لائے تو میرا سونا اٹھارہ تولہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں
خواتین کا تجارت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا
(٢٣) عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ اِنَّ بَیْنَ یَدَیِ السَّاعَۃِ تَسْلِیْمَ الْخَاصَّۃِ وَفَشْوَا التِّجَارَۃَ حَتَّی تُعِیْنَ الْمَرْأَۃُ زَوْجَھَا وَقَطْعَ الْاَرْحَامَ َوشَھَادَۃَالزُّوْرِ وَکِتْمَانَ شَھَادَۃِ الْحَقِّ وَظُھُوْرَ الْعِلْمِ۔(مجمع الزوائد ج٢،ص٣٢٩) ترجمہ: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا : قیامت سے پہلے (یہ کام مزید پڑھیں
کمائی میں بے احتیاطی
(١٤) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یُبَالِی الْمَرْءُ مَا اَخَذَ مِنْہُ أَمِنَ الْحَلَالِ اَمِ مِنَ الْحَرَامِ۔ (صحیح بخاری،کتاب البیوع ج١،ص٢٨٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ آدمی کو مزید پڑھیں
دنیا کی حقیقت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن ابی سعید الخدری ﷺ عن النبی ﷺقال: الدنیا حلوۃ خضرۃ وان اللّٰہ مستخلفکم فیھا فینظر کیف تعملون فاتقوا الدنیا واتقوا النساء فان اول فتنہ بنی اسرائیل کانت فی النساء ترمذی: ۲/۲۵ ابواب الطب) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فرماتے مزید پڑھیں
ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں
فتویٰ نمبر:647 سوال: ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟ جواب : ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ واجب نہیں ہوتی کیونکہ زکوۃ صرف سونے،چاندی ،نقد رقم، مال تجارت زرعی ہئداوار اور جانوروں پر فرض ہوتی ہے دوسری چیزوں پر نہیں۔ ( فتاویٰ عثمانی :3/48)
مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض
فتویٰ نمبر:602 سوال: ایک مسلمان پر کتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے ۔ جواب : ہر انسان پر اتنا دین کا علم حاصل کرنا فرض عین ہے جتنا اسکی دین کی ضرورت ہے اور اپنی ضرورت سے زیادہ حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض کفایہ ہے مثلا : تاجر کے لیے تجارت مزید پڑھیں