سوال:کیا بے وضو نورانی قاعدہ اور مجموعہ وظائف چھو سکتے ہیں یا نہیں؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب ایسی کتاب جس میں زیادہ حصہ دوسرے مضامین یا دعاؤں پر مشتمل ہوتو ان کو بے وضو چھونا جائز ہے ۔البتہ جہاں آیتیں لکھی ہوں ان کو بے وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: بے وضو
بے وضو شخص کا اذان کہنا
سوال : بے وضو شخص کا اذان کہنا کیسا ہے؟ جواب : باوضو اذان دینا مستحب ہے، لیکن اگر کسی شخص نے کبھی کسی وقت بلا وضو اذان دے دی تو بھی اذان ہوجائے گی،دہرانے کی ضروری نہیں۔تاہم ہمیشہ بے وضو ہی اذان دینے کی عادت بنالینا کراہت سے خالی نہیں ہوگا۔ حوالہ جات : مزید پڑھیں
بے وضو کا بالٹی / ڈرم سے پانی نکالنا
سوال: اگر بالٹی اور ڈرم کے اندر پانی ہو اور انسان بے وضو ہو تو پانی کیسے نکالے بالٹی یا ڈرم سے ؟ جواب: اگر بالٹی یا ڈرم کے اندر پانی ہو اور انسان بے وضو ہو تو کسی آبخورے وغیرہ سے پانی نکال لیں لیکن انگلیاں پانی میں ڈوبنے نہ پائیں اور اگر آبخورہ مزید پڑھیں