سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کوئی گری ہوئی چیز ملتی ہے تو کیا اُس کے مالک کو پہنچانی چاہیے یا صدقہ کر دینی چاہئے راستہ میں سے پیسے ملتے ہیں تو میں صدقہ کر دیتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ اللہ تعالی اس کا ثواب اس کو مل مزید پڑھیں
زمرہ: انگوٹھی
مرد کے لیے گھڑی ،بلٹ اور چاندی کی انگوٹھی پہننے کا حکم
سوال:مرد کو ہر طرح کے دھات( میٹل) پہننا منع ہے (چاندی کے سوا) تو گھڑی اور بلٹ جیسی اور بھی چیز جس میں میٹل کا یوز ہو تو کیا وہ پہن سکتے ہیں ؟ اور چاندی کتنا پہن سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مرد کے لیے ہر طرح کا دھات جو مزید پڑھیں
سونے کا پانی چڑھا زیور پہننا
سوال: آج کل سونا بہت مہنگا ہے جس کا خریدنا کسی کسی کا کام ہے اور ادھر سے علماء آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کی اجازت نہیں دیتے لہذا کوئی مناسب حل بتائیں ؟کیا یہ ممکن ہے کہ آرٹیفیشل رنگز لے کر گولڈ پلیٹڈ کروا لی جائے پھر کوئی گنجائش نکلتی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انگوٹھی مزید پڑھیں
انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام لکھنےکاحکم
سوال: انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام کندہ ہو تو اس کو پہن کر بیت الخلاء جا سکتے ہیں؟ جواب: ایسی انگوٹھی یا لاکٹ جس پر کوئی بھی مقدس نام یا دعائیہ کلمات لکھے ہوں تو اسے بیت الخلا کے باہر رکھ دیا جائے،اسے پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے،البتہ اگر اس طرح کے مزید پڑھیں
وضو کی دعائیں
وضوکے شروع میں بسم اللہ پڑھےیا«بِسْمِ اللَّهِ الْعَظِيمِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى دِينِ الْإِسْلَامِ پڑھے۔اس کے بعد ہرعضوکودھوتے وقت کلمہ یادرود شریف پڑھے۔کلمہ کے یہ الفاظ ہوں توبہتر ہے: أَشْهَدُ أَنْ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اور آخر میں سورۃ القدر اور یہ دعا پڑھے: اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ مزید پڑھیں
وضوکےمستحبّات
التیامن یعنی دائیں طرف سے شروع کرنا۔ گردن کامسح کرنا قبلہ رخ بیٹھنا کانوں کا مسح کرتے وقت چھنگلیا کو کانوں میں ڈالنا۔ وقت سے پہلے وضو کرنا ۔ کھلی انگوٹھی کو ہلاناکیونکہ تنگ انگوٹھی کوہلاناضروری ہے۔ وضوکے افعال انجام دینے میں دوسرے سے مدد نہ لینا۔صرف پانی ڈالنے میں کسی سے مدد لی جائے مزید پڑھیں
مستحبات وضو
سوال : مستحبات وضو کون کون سے ہیں؟ جواب : ویسے تو وضو کے مستحبات کی تعداد بہت زیادہ ہے، البتہ ہم صرف ان آداب و مستحبات پر اکتفا کرتے ہیں جنہیں علامہ حصکفی رحمہ اللہ تعالی نے “الدر المختار” میں ذکر کیا ہے: 1۔ دائیں طرف سے ابتدا کرنا۔ 2۔ گردن کا مسح کرنا۔ مزید پڑھیں
آرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم
سوال: آٹیفیشل جیولری پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ آج کل کے حالات کی وجہ سے ہر انسان سونا چاندی ہونے کے باوجود پہننے سے ڈرتا ہے۔ اور آٹیفیشل جیولری پہننے کو ہی ترجیح دیتا ہے۔ کیا پہن سکتے ہیں؟ اس کو پہن کر نماز ہوجائے گی؟ جواب:واضح رہے کہ عورت کے لیے انگوٹھی کے مزید پڑھیں
فیشن والے بریسلٹ پہننے کا حکم
فتویٰ نمبر:4060 سوال: السلام علیکم! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پوچھنا یہ ہے کہ آجکل جو بریسلیٹ اور کنگن ہیں کیا وہ بھی اس مشابھت میں شامل ہیں برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین و السلام: تنقیح: بریسلیٹس کے عکس ارسال کریں جن کے بارے میں دریافت کرنا ہے سائلہ نے مزید پڑھیں
اسٹیل کی انگوٹھی کا پہننا
فتویٰ نمبر:965 سوال:جیسے مرد کا سونے کی چیزیں پہننا جائز نہیں اسی طرح کیا مرد کا اسٹیل کے حوالے سے بھی کوئی حکم ہے؟سائل:عبد الاحد پتا :جدہ الجواب حامدۃو مصلیۃ مرد کے لیے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں لیکن اگر اس لوہے یا اسٹیل کی انگوٹھی پر چاندی کی مزید پڑھیں