سوال: میں کراچی کا رہاٸشی ہوں اور اسلام آباد میں بھی اپنا گھر ہے جہاں کبھی مہینوں میں فیملی کے ساتھ وقت گزارتا ہوں وہاں ضروریات زندگی سب موجود ہے اب اگر میں کسی جگہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد جاتا ہوں اور راستے میں میرا رہاٸشی گھر پڑے یا گھر سے آگے جاؤں مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں
حیات“دعائے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”
”حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ“”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم“کے وصال کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم“کی طبیعت بہتر محسوس کرتے ہوئے”حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی اجازت سے”مقام سخ” جہاں انکی”زوجہء محترمہ”حضرت خارجہ رضی اللّٰہ عنہا”رہائش پذیر تھیں ان کے پاس تشریف لے گئے تھے- “آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کے وصال مزید پڑھیں
القدس اسلام کے سائے میں
“القدس اسلام کے سائے میں” القدس کو مسلمانوں کے سب سے پہلے”دعائے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ٫ خلیفہءدوم حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ” نے فتح کیا-پھر عرصہء دراز تک یہ مسلمانوں کے پاس رہا-اموی اور عباسی خلفاء کے دور میں اسے خوب عروج ملا-گیارھویں صدی عیسوی میں (492ھ/1099ء) میں یورپی عیسائیوں نے مزید پڑھیں
غیر مسلم سے تجارتی معاملات
سوال: کیا کسی غیرمسلم سے تجارتی معاملات کرنادرست ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب کفایت المفتی میں ہے: کسی غیر مسلم کو اپنے ساتھ تجارت میں شریک کرناجائز ہے بشرطیکہ مسلمان کا دینی لحاظ سے بھی کوئی نقصان نہ ہو اور مسلمانوں کی طاقت وقوت بھی اس سے متاثر نہ ہوتی ہو اور کاروبار میں شرعی اصولوں مزید پڑھیں
اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟
السلام عليكم! سوال : اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا جان دار چیزوں کی ڈرائنگ بنا سکتے ہیں؟ جواب :وعلیکم السلام! قرآن وحدیث میں جس تصویر پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، یہ وہ تصویر ہے جس میں تین چیزیں پائی جاتی ہوں: ١- وہ مزید پڑھیں
کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر بامر مجبوری گھر سے باہر نکل سکتی ہے؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر شوہر بیوی کو باہر سے خریداری کرنے کا منع کرتا ہو اور خود باقاعدگی سے گھر بھی نہ آتا ہو تو ایسے میں بیوی کے لیے کیا حکم ہے جب کہ اس کی بیٹی بھی ہے الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام مزید پڑھیں
اسلام 360 ایپ کے استعمال کا حکم
سوال :اسلام 360 سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے؟ جواب:اسلام 360 ایپ میں مختلف مکاتب فکر کی چیزیں جمع کی گئی ہیں، جن میں صحیح مکتب فکر کی تعیین عوام کے لیے آسان نہیں، نیز اس میں بہت سی چیزیں ویڈیو کی شکل میں ہیں؛ اس لیے اسلام 360 ایپ سے علی الاطلاق استفادے کی حمایت مزید پڑھیں
قرآن میں تحریف کے قائل شخص کا حکم۔
سوال: قرآن میں تحریف کو درست ماننا، اگر عام مسلمان بھی کرے تو کیا حکم ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق اگر واقعی میں کوئی شخص قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے اور قرآن میں تحریف کا قائل ہے تو اس صورت میں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا۔ اس پہ لازم ہو گا مزید پڑھیں
ہندؤوں کے گھر کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ہمارے پڑوس میں کافی ہندو رہتے ہیں۔اگر وہ ہمارے گھر کچھ کھانے پینے کے لیے بھیجیں تو کیا ہم کھا سکتے ہیں؟ نیز ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟کیونکہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتے ہیں تو اترتے چڑھتے ملاقات ہوتی رہتی ہے۔۔تفصیلا جواب مزید پڑھیں