سوال:ایک عورت کو 8 دن حیض 37 دن پاکی رہی پھر 6دن حیض 29 دن پاکی رہی۔ اب اسے 13دن خون آیا۔ اب حیض کتنے دن شمار کیا جائے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب: مذکورہ صورت میں 13 دن خون میں سے شروع کے 8 دن استحاضہ اور باقی 5 دن حیض کے ہیں۔ آئندہ مزید پڑھیں
زمرہ: استحاضہ
استحاضہ کامسئلہ
سوال:ایک خاتون کا استحاضہ کا مسئلہ ہے، دوائیاں جب تک کھاتی ہیں، پیریڈ صحیح ہوتے ہیں، دوا چھوڑنے کے بعد اگلی بار ہی سائیکل خراب ہو جاتا ہے، میڈیسنز استعمال کر کر کے تھک گئی ہیں اور جسم الگ پھول گیا ہے، اب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وقفے کی گولیاں تین ماہ استعمال کریں، مزید پڑھیں
بلوغت سے قبل خون جاری ہونا
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۰﴾ سوال: – ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر جواب :- خون مزید پڑھیں
تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم
فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا مزید پڑھیں
استحاضہ میں نماز کا حکم
فتویٰ نمبر:1049 السلام علیکم :مجھے پوچھنا ہے کہ حیض کی مدّت پوری ہونے کے بعد بھی اگر حیض تھوڑا بہت جاری رہے تو ایسی حالت میں نماز پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ میرا مطلب ہے کہ کسی بیماری کی وجہ سے. الجواب حامدۃ و مصلیہ جی بالکل! نماز پڑھی جائے گی کیونکہ حیض کی مزید پڑھیں
٤٥ سال کے عمر میں خون کا آنا
فتویٰ نمبر:1035 سوال : ایک عورت کو حیض آنا بند ہوگیا تھادو سال بعد دوبارہ اسکو خون ایا اسکی عمر ٤٥ سال ہےآیا وہ حیض ہوا یا استحاضہ۔؟ نام : عائشہ رہائش : دبی بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ نو سال کی عمر سے پچپن سال کی عمر تک جو خون مزید پڑھیں
استحاضہ کاخون بندہوجانےکےبعدغسل کرنےکاحکم
فتویٰ نمبر:1030 استحاضہ کا خون بند ہوجانے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب استحاضہ کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جائے اور اس سے خون بہے،تو جیسے جسم کے کسی اور حصے سے خون بہنے پر غسل لازم نہیں ہوتا،اسی طرح استحاضہ سے بھی مزید پڑھیں
حیض کے مسائل پر ایک اشکال
فتویٰ نمبر:1014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! شاہین کی عادت8/20 کی ہے۔اب کی بار خون 18 دن کی پاکی کے بعد آیا اور8 دن کے بعد بند ہوا۔اس نے غسل کر کے عبادات شروع کر دیں۔شاہین وطی کے لیے کب تک انتظار کرے گی؟ اس نے 8 دن بعد حیض ختم ہونے کے بعد وطی کر مزید پڑھیں
رخصتی سے پہلے تین طلاق کی ایک صورت
فتویٰ نمبر:893 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس مسئلے کہ بارے میں کہ خالد محمود ولد بابو اللطیف نے اپنی منکوحہ قرۃ العین دختر محمد یوسف جس کو نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ہی کہا کہ میں اپنی منکوحہ کو زوجیت سے الگ کرتا ہوں اور طلاق۔طلاق۔طلاق دیتا ہوں۔ مزید پڑھیں
استمرار میں حیض و استحاضہ کی تعیین
فتوی نمبر:818 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ! باجی کسی نے مسئلہ پوچھا ہے۔وہ حج پر ہیں۔ان کی عادت 9 دن حیض اور 20 دن پاکی ہے۔اس بار 24 جولائی سے 2 اگست خون آیا۔پھر 8 دن کے طہر کے بعد 10 سے 16 تک اسپاٹنگ ہوئی۔اب اس میں حیض و استحاضہ کے بارے مزید پڑھیں