سورہ ہود میں عدالت کا ذکر

عدالت:
سوچنے سمجھنے کے لیے تین دن کی مہلت مناسب مہلت ہے۔ اس کے بعد فیصلہ ہوجانا چاہیے۔مرتد کو بھی اسی وجہ سے تین دن سوچنے کاموقع دیاجاتا ہے۔{فَقَالَ تَمَتَّعُوا فِي دَارِكُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ } [هود: 65]
( از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں