١.. شہادت کا درجہ اور صبح شام حفاظت
حضرت مَعقل بن یَسار رضی ﷲ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص صبح کے وقت تین ( 3 ) مرتبہ أعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم پڑهے اور ســورة الحشر کی آخری تین یات پڑھے ، تو اس کے ساتھ ﷲ تعالی ستر (70) ہزار فرشتے مقرر کر دیتے ہیں ، وہ شام تک اُس کیلئے دعاء واستغفار کرتے ہیں، اگر اُس دن مر جائے تو شہید بن کر مرے گا ، اور جو شام کو پڑھے اُس کو بھی یہی مرتبہ حاصل ہوگا
(سنن الترمذي ، کتاب فضائل القرآن)
أعُوذُبِاللهِ السَّمِيع العَلِيمِ مِنَ الشيطَانِ الرَّجِيم
أعُوذُبِاللهِ السَّمِيع العَلِيمِ مِنَ الشيطَانِ الرَّجِيم
أعُوذُبِاللهِ السَّمِيع العَلِيمِ مِنَ الشيطَانِ الرَّجِيم
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ